ETV Bharat / bharat

Attack at Arvind Kejriwal Residence: کیجریوال کی رہائش گاہ پر حملہ: سیسودیا - BJP wants to assassinate Delhi CM

نائب وزیر اعلیٰ سیسودیا نے ٹویٹ کیا کہ دہلی میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جی کے گھر پر حملہ کرنے والے سماج دشمن عناصر نے سی سی ٹی وی کیمرے اور سکیورٹی بیریئرس کو توڑ دیا ہے۔

attack-at-cm-residence-bjp-wants-to-assassinate-delhi-cm-alleges-manish-sisodia
کیجریوال کی رہائش گاہ پر حملہ: سیسودیا
author img

By

Published : Mar 30, 2022, 4:56 PM IST

Updated : Mar 30, 2022, 5:31 PM IST

دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے بدھ کے روز کہا کہ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر سماج دشمن عناصر نے حملہ کیا جس کی وجہ سے سی سی ٹی وی کیمرے اور سیکورٹی بیریئرس کو نقصان پہنچا۔ نائب وزیر اعلیٰ سیسودیا نے ٹویٹ کیا کہ دہلی میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جی کے گھر پر حملہ کرنے والے سماج دشمن عناصر نے سی سی ٹی وی کیمرے اور سکیورٹی بیریئرس کو توڑ دیا ہے۔ گیٹ پر لگائے گئے بوم بیریئر بھی توڑے گئے ہیں۔

ویڈیو

نائب وزیر اعلیٰ نے ٹویٹر پر دعویٰ کیا کہ جن لوگوں نے مسٹر کیجریوال کی رہائش گاہ پر توڑ پھوڑ کی ان کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے ہے۔ Bharatiya Janata Yuva Morcha attacked Kejriwal's house۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ بی جے پی کے غنڈے وزیر اعلیٰ کیجریوال کے گھر پر توڑ پھوڑ کرتے رہے۔ بی جے پی کی پولیس انہیں روکنے کے بجائے گھر کے دروازے تک لے آئی۔'

  • Punjab में AAP की जीत से बौखलाई BJP

    Delhi Police के साथ मिलकर किया CM @ArvindKejriwal पर जानलेवा हमला

    BJP इतनी बौखला गई है कि केजरीवाल जी की हत्या की साज़िश रच रही है

    BJP को डर है कि केवल केजरीवाल ही PM Modi को टक्कर दे सकते हैं इसलिए उन्हें जान से मारना चाहती है#BJPKeGunde pic.twitter.com/xs28gozeS2

    — AAP (@AamAadmiParty) March 30, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ بھارتیہ جنتا یووا مورچہ (بی جے وائی ایم) کے کارکنان مسٹر کیجریوال کے 'دی کشمیر فائلز پر بیان کے خلاف ان کی رہائش گاہ پر احتجاج کر رہے تھے۔ بی جے وائی ایم کے قومی سکریٹری تاجندر پال سنگھ بگا نے منگل کے روز ٹویٹر پر مظاہرے کی اطلاع دی ہے۔

  • बीजेपी के गुंडे CM @ArvindKejriwal जी के घर पर तोड़फोड़ करते रहे. बीजेपी की पुलिस उन्हें रोकने की जगह उन्हें घर के दरवाज़े तक लेकर आई. https://t.co/oSFc2kWaDC

    — Manish Sisodia (@msisodia) March 30, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں:

یو این آئی

Last Updated : Mar 30, 2022, 5:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.