ETV Bharat / bharat

'دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے بھارت کی 'زیرو ٹالرنس' کی واضح پالیسی'

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 1:09 PM IST

آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے اور بھارت نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے صفر رواداری کی پالیسی (زیرو ٹالرنس پالیسی) اپنائی ہے۔ ہم ایک وقت اور جگہ پر جواب دینے کا اپنا حق رکھتے ہیں۔ یہ ہماری طرف سے ایک واضح پیغام ہے۔

آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے
آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے

آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین مل کر خطے میں بڑا خطرہ پیدا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوج سرحد پر کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ یہ ملک پاکستان اور چین دونوں کو جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

جنرل نروانے نے کہا کہ لداخ میں فوج ہائی الرٹ پر ہے۔ ایل اے سی پر معاملات جوں کے توں ہیں۔

ہمارے پاس دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے صفر رواداری کی پالیسی ہے۔ ہم جواب دینے کی صلاحیت اور حق رکھتے ہیں۔ یہ ہماری طرف سے ایک واضح پیغام ہے۔

انہوں نے کہا کہ مستقبل میں ہر طرح کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے نئی ٹیکنالوجی سے لیس فوج کو تیار کرنے کے لیے ایک جامع روڈ میپ تیار کیا گیا ہے۔ اور ہم فوج کی طاقت کو مزید مضبوط بنانے کی ہر ممکن کوششیں کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.