ETV Bharat / bharat

مرادآباد: تیر تھنکر مہاویر یونیورسٹی میں سالانہ جلسہ - تیر تھنکر یونیورسٹی کا سالانہ جلسہ

اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما تیر تھنکر مہاویر یونیورسٹی کے سالانہ جلسے میں شرکت کے لیے مرادآباد پہنچے۔

کامیابی کے حصول کے لیے ہمیں سب سے پہلے اپنا ہدف متعین کرنا ہوگا

author img

By

Published : Aug 1, 2021, 10:12 PM IST

اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے ضلع مرادآباد میں قائم تیرتھنکر مہاویر یونیورسٹی کے سال 2018، 19 اور 20 کے فارغین و پی ایچ ڈی اسکالرز کو سند و میڈل سے نوازا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سریش جین نے کہا کہ 'میں بار بار لڑکھڑاکر زمین پر گرتا ہوں، پھر بھی سیدھا چلتا ہوں یہ دیکھ کر سب مجھ پر حیران ہیں'۔

مرادآباد: تیرتھنکر مہاویر یونیورسٹی کا سالانہ جلسہ

مزید پڑھیں: کسٹوڈین املاک معاملہ: اعظم خاں کی ضمانت عرضی پر بحث مکمل، فیصلہ محفوظ

اس موقع پر اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ 'کامیابی کے حصول کے لیے ہمیں سب سے پہلے اپنا ہدف متعین کرنا ہوگا، تبھی ہم اپنی محنت اور لگن سے اپنے مقصد تک پہنچ سکتے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.