ETV Bharat / bharat

وحیدالدین خاں سمیت 119 معروف شخصیات کو پدم ایوارڈز دینے کا اعلان

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 9:50 PM IST

Updated : Jan 25, 2021, 10:59 PM IST

ہندوستان۔جاپان تعلقات کو اپنی نئی اونچائیوں پر پہنچانے والے جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے سمیت سات اہم شخصیات کو ملک کا دوسرا سب سے بڑا سول ایوارڈ پدم ویبھوشن اور آسام کے سابق وزیراعلی ترون گوگوئی، سابق لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن اور سینئر بیوروکریٹ نرپیندر مشرا سمیت دس اہم شخصیتوں کو پدم بھوشن ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

Announcement to give Padma Bhushan to Maulana Kalbe Sadiq and Padma Bhushan to Wahiduddin Khan
مولانا کلب صادق کو پدم بھوشن، وحیدالدین خاں کو پدم وبھوشن

مرکزی حکومت نے یوم جمہوریہ کے موقع پر وحید الدین خان سمیت 119 معروف شخصیات کو پدم اعزازات سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعزازات سال 2021 میں دیے جائیں گے۔

معروف عالم دین مولانا وحیدالدین خاں کو پدم وبھوشن و شیعہ معروفعالم دین مرحوم مولانا کلب صادق کو پدم بھوشن دینے کے اعلان کے ساتھ جاپان کے سابق وزیراعظم شنزوآبے سمیت سات اہم شخصیات کو پدم وبھوشن دینے کا بھارتی حکومت نے اعلان کیا ہے۔

وہیں سابق مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان اور سابق لوک سبھا اسپیکر سومترا مہاجن کو بھی پدم بھوشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ملک کے ان باوقارایوارڈ کا اعلان پیر کو یوم جمہوریہ کے موقع پر کیا گیا۔

واضح رہے کہ یہ ایوارڈ آرٹ ، سماجی کام ، عوامی امور ، سائنس ، طب ، کاروبار ، معیشت سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں اور غیر معمولی کارنامے کے لئے ہر سال دیئے جاتے ہیں۔

Last Updated : Jan 25, 2021, 10:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.