ETV Bharat / bharat

Teacher Burn Private Part Of Student آنگن واڑی استاد نے تین سالہ بچے کی شرمگاہ کو جلا دیا - تین سالہ بچے کی شرمگاہ کو جلا دیا

تماکورو میں ایک تین سالہ بچہ بار بار اپنی پتلون میں پیشاب کر دے رہا تھا۔ اسی دوران آنگن واڑی ٹیچر اور اسسٹنٹ (معاوین) نے ماچس سے بچے کی شرم گاہ کو جلا دیا۔Teacher Burn Private Part Of Student

آنگن واڑی استاد نے تین سالہ بچے کی شرمگاہ کو جلا دیا

author img

By

Published : Aug 30, 2022, 10:00 PM IST

تماکورو: ریاست کرناٹک کے ضلع تماکورو کے چکنایاکناہلی میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں آنگن واڑی (نرسری) کی ایک استاد اور اس کی معاوین نے ایک تین سالہ بچے کی شرم گاہ کو جلادیا۔ الزام ہے کہ استاد نے بچے کو ڈرانے کے لئے ایسا کیا کیونکہ بچہ بار بار اپنی پتلون میں پیشاب کر رہا تھا۔Teacher Burn Private Part Of Student

مزید پڑھیں:۔ چوری کے شبے میں نوجوان کو زندہ جلا دیا گیا

بتایا جاتا ہے کہ ایک تین سالہ بچہ بار بار اپنی پتلون میں پیشاب کر دے رہا تھا۔ اسی دوران آنگن واڑی ٹیچر اور اسسٹنٹ (معاوین) نے ماچس سے بچے کی شرم گاہ کو جلا دیا۔ ضلع چائلڈ رائٹس پروٹیکشن یونٹ کو جب اس واقعہ کی اطلاع ملی تو وہ بھی موقع پر پہنچ گئی۔ فی الحال بچے کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ اس کے علاوہ تالک ویمن اینڈ چائلڈ ویلفیئر افسران نے لڑکے کے والدین کا بیان لینے کے بعد آنگن واڑی ٹیچر اور اسسٹنٹ کو نوٹس جاری کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.