ETV Bharat / bharat

Amitabh Bachchan on Blue Tick امیتابھ بچن نے ٹویٹر کے مالک سے مزاحیہ انداز میں بلیو ٹک کی درخواست کی - امیتابھ بچن کا مزاحیہ ٹویٹ

بالی ووڈ کے معروف و مشہور اداکار امیتابھ بچن نے ایک مضحکہ خیز ٹویٹ کرکے اپنا بلیو ٹک واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ شاہ رخ خان، ویراٹ کوہلی اور دیگر اہم شخصیات کے بھی بلیو ٹک جمعہ کے روز سے غائب ہوگئے ہیں۔

amitabh bachchan demands his blue tick back from elon musk on twitter
امیتابھ بچن نے ٹویٹر کے مالک سے مزاحیہ انداز میں بلیو ٹک کی درخواست کی
author img

By

Published : Apr 21, 2023, 8:02 PM IST

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف و مشہور اداکار امیتابھ بچن اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بلیو ٹک ہٹائے جانے کے بعد ردعمل ظاہر کرنے والے پہلے مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں۔ واضح رہے بل گیٹس، ہلیری کلنٹن، شاہ رخ خان، ویراٹ کوہلی اور پریانکا چوپڑا جیسے بڑے نام ان اہم شخصیات میں شام ہیں جنہوں نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر بلیو ٹک کو کھو دیا۔ اب بگ بی نے اپنے بلیو ٹک کو واپس لینے کے لیے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے ٹویٹ کیا ہے کہ انھوں نے پہلے ہی اس کی ادائیگی کر چکے ہیں پھر بھی انکا بلیو ٹک ہٹا دیا گیا ہے۔۔

amitabh bachchan demands his blue tick back from elon musk on twitter
امیتابھ بچن کا مزاحیہ ٹویٹ

امیتابھ بچن نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر مزاحیہ انداز میں ایک ٹویٹ کیا ہے، جس میں انہوں نے ایلون مسک کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر بلیو ٹک واپس لگانے کو کہا ہے۔ بگ بی نے ٹویٹ میں لکھا کہ اے ٹویٹر بھیا! سن رہے ہیں؟ اب تو پیسے بھی بھر دیے ہیں ہم، تو وہ جو نیل کمل یونی بلیوٹک ہوتا ہے نا، ہمارے نام کے آگے وہ بلیو ٹک لگا دیں بھیا، تاکہ لوگوں کو پتہ چل جائے کہ ہم ہی ہیں، امیتابھ بچن۔ ہاتھ تو جوڑ لیے رہے ہیں۔ اب کا گوڑوا (پیر) بھی جوڑے پڑی کا؟' بگ بی کی اس پوسٹ پر کافی کمینٹ آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

بگ بی کے کمینٹ باکس میں ایک صارف نے لکھا ہے کہ صبر کا پھل بلیو ٹک ہے۔ اسی دوران ایک اور صارف نے تبصرہ کیا ہے کہ صبر کرو۔ ایک گھنٹہ پہلے ٹویٹ کی گئی اس پوسٹ پر 11 ہزار سے زیادہ لائکس آ چکے ہیں۔ جب کہ ہزاروں افراد نے اس پر تبصرے کیے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 1500 سے زیادہ لوگوں نے اسے ری ٹویٹ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.