ETV Bharat / bharat

Amit Shah Reviewed The Security Situation: امت شاہ نے اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سیکیورٹی سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا - امت شاہ نے، پولیس فوج اور انٹیلی جنس سربراہان کی میٹںگ منعقد کی

اجلاس میں سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسیوں، مرکزی پولیس فورسز Central Police Forces، مسلح افواج Armed Forces کے انٹیلی جنس ونگ Intelligence Wing، ریونیو اور مالیاتی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان نے شرکت کی۔

امت شاہ نے اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سیکیورٹی سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 1:57 AM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ Union Home Minister Amit Shah نے پیر کے روز یہاں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں ملک میں موجودہ خطرات Current Threats اور سیکورٹی سے متعلق چیلنجوں کا جائزہ لیا۔

اجلاس میں سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسیوں، مرکزی پولیس فورسز، مسلح افواج کے انٹیلی جنس ونگ، ریونیو اور مالیاتی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان نے شرکت کی۔ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پولیس ڈائریکٹر جنرل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےاس میٹنگ میں شامل ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:Piyush Goyal on China: 'چین کے ساتھ تجارت میں کوئی غیر معمولی اضافہ نہیں ہوا'

مرکزی وزیر داخلہ نے دہشت گردی کے خطرے اور عالمی دہشت گرد گروپوں کی سرگرمیوں، دہشت گردوں کو ہونے والی فنڈنگ ، نارکو- دہشت گردی، منظم جرائم، دہشت گردوں کے درمیان گٹھ جوڑ، سائبر اسپیس کے غلط استعمال اور غیر ملکی دہشت گرد جنگجوؤں کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا ۔انہوں نے مرکز اور ریاست کی سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان بہتر تال میل کی ضرورت پر زور دیا۔

یواین آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.