ETV Bharat / bharat

Slippers to Amit Shah By Bandi Sanjay امیت شاہ کو چپل اٹھاکر پہننے کے لیے بنڈی سنجے نے دیا ویڈیو وائرل

امیت شاہ کو چپل اٹھاکر پہننے کے لیے بنڈی سنجے نے دیا اس کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر خوب وائرل ہوگیا۔ Amit Shah given slippers by bandi Sanjay

امیت شاہ کو چپل اٹھاکر پہننے کے لیے بنڈی سنجے نے دیا ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Aug 22, 2022, 2:19 PM IST

حیدرآباد: مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ Union Home Minister Amit Shah کو چپل اٹھاکر پہننے کے لیے دینے سے متعلق تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے BJP Leader Bandi Sanjay کا ویڈیو وائرل ہوگیا جس پر مختلف گوشوں سے ان پر تنقیدیں کی جارہی ہیں۔ Slippers to Amit Shah By Bandi Sanjay. امیت شاہ نے گزشتہ روز سکندرآباد کی مہانکالی مندر میں پوجا کی تھی۔ پوجا کے بعد جب وہ مندر سے باہر نکلے تو بنڈی سنجے تیزی کے ساتھ آگے بڑھے اور انہوں نے امیت شاہ کو چپل اٹھا کر دی تاکہ وہ چپل پہن سکیں۔ Amit Shah given Slippers by Bandi Sanjay to pick up the and wear them

یہ بھی پڑھیں:

امیت شاہ تلنگانہ کے منو گوڑو میں جلسہ میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔ تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی تارک راما راؤ کے ساتھ ساتھ ریاست کی حکمران جماعت ٹی آر ایس کے سوشیل میڈیا کنوینر وائی ستیش ریڈی نے اس ویڈیو کو ٹوئیٹر ہینڈل سے پوسٹ کیا۔ یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.