ETV Bharat / bharat

Amit Shah on Nagaland Violence: ناگالینڈ واقعے پر امت شاہ کا اظہار افسوس، ایس آئی ٹی جانچ کا حکم

author img

By

Published : Dec 5, 2021, 4:53 PM IST

Updated : Dec 5, 2021, 10:41 PM IST

بھارت کی شمالی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم سے کم 11 عام شہریوں کی موت Civilians Killed in Nagaland Firing ہوگئی ہے۔ یہ واقعہ ہفتہ کی دیر رات مون ضلع میں کے ترو اور اوٹنگ علاقے میں پیش آیا۔ اس واقعہ پر دکھ کا اظہار کرتے وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ اس معاملے میں جلد از جلد انصاف کو یقینی بنایا جائے گا۔

امت شاہ نے ناگالینڈ واقعے پر ایس آئی ٹی تحقیق کا حکم دیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ناگالینڈ کے مون ضلع کے اوٹنگ گاؤں میں ہونے والے اس واقعہ پر Amit Shah on Nagaland Violence دکھ کا اظہار کیا ہے جس میں مبینہ طور پر سکیورٹی فورسز Security Forces Nagaland Firing کی فائرنگ میں 11 عام شہری مارے گئے Eleven Civilians Were Killed In The Firing اس واقعہ میں سیکورٹی فورسز کا ایک جوان ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

شاہ نے کہا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات خصوصی تحقیقاتی ٹیم سے کرائی جائے گی اور اس معاملے میں جلد از جلد انصاف کو یقینی بنایا جائے گا اتوار کو ایک ٹویٹ پیغام میں، مسٹر شاہ نے کہا ’’مجھے ناگالینڈ کے اوٹنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ سے دکھ پہنچا۔ میں مرنے والوں کے اہل خانہ کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کی طرف سے تشکیل دی گئی ایک اعلیٰ سطحی خصوصی تحقیقاتی ٹیم اس واقعہ کی تحقیقات کرے گی اور متاثرین کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کرایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Nagaland Firing Many Killed: ناگالینڈ میں فائرنگ میں 11 عام شہری ہلاک، حالات کشیدہ

ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ نے معاملے کی تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے عوام سے امن برقرار رکھنے کی بھی اپیل کی ہے۔

ہفتہ کی شام چار بجے ناگالینڈ کے اوٹنگ گاؤں میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ مبینہ تصادم میں دس شہریوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔

یو این آئی

Last Updated : Dec 5, 2021, 10:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.