ETV Bharat / bharat

Amazon Great Indian Festival Sale 2022 ایمیزون کا گریٹ انڈین فیسٹیول کل سے - ایمیزون کا گریٹ انڈین فیسٹیول

گریٹ انڈین فیسٹیول کے دوران خریداری کرنے والے صارفین ایس بی آئی بینک جیسے سرکردہ پارٹنر بینکوں سے آفرز حاصل کر سکتے ہیں۔ اس دوران 11 لاکھ سیلرز اور 2 لاکھ مقامی اسٹورز سے خریداری کی جاسکتی ہے۔ گریٹ انڈین فیسٹیول میں 2000 سے زیادہ نئے پروڈکٹ لانچ کیے گئے۔ Amazon Great Indian Festival

ایمیزون
ایمیزون
author img

By

Published : Sep 22, 2022, 7:28 PM IST

نئی دہلی: آن لائن مارکیٹ پلیس ایمیزون ڈاٹ ان کا ​​سب سے بڑا فیسٹیو سلیبریشن’ایمیزون گریٹ انڈین فیسٹیول 2022‘ کل سے شروع ہو رہا ہے جس میں لاکھوں سیلرز، چھوٹے اور درمیانے کاروبار (ایس ایم بی) کے ساتھ ساتھ کئی سرکردہ برانڈز اپنی مصنوعات فروخت کرتے رہے ہیں۔Amazon Great Indian Festival

آج یہاں جاری ایک بیان میں کمپنی نے کہا کہ اس مدت کے دوران، صارفین اسمارٹ فونز، اپلائنسز، کنزیومر الیکٹرانکس، فیشن اور بیوٹی، گروسری، ایمیزون ڈیوائسز، ہوم اور کچن جیسے زمروں میں ٹاپ برانڈز کی پروڈکٹ کے سلیکشن پر بہتر آفر پا سکتے ہیں۔ سبھی کٹیگری میں ٹاپ انڈین اور گلوبل برانڈوں کے ساتھ ہی لاکھوں چھوٹے بزنس کے آفر کے ساتھ ایمیزون لانچ پیڈ، ایمیزون سہیلی

ایمیزون کاریگر جیسے پروگراموں کے تحت ایمیزون سیلر کے پروڈکٹ خریدنے کا موقع ملے گا۔

گریٹ انڈین فیسٹیول کے دوران خریداری کرنے والے صارفین ایس بی آئی بینک جیسے سرکردہ پارٹنر بینکوں سے آفرز حاصل کر سکتے ہیں۔ اس دوران 11 لاکھ سیلرز اور 2 لاکھ مقامی اسٹورز سے خریداری کی جاسکتی ہے۔ گریٹ انڈین فیسٹیول میں 2000 سے زیادہ نئے پروڈکٹ لانچ کیے گئے اور سیم سنگ، آئی کیو۔ ایم آئی، ریڈمی، ایپل، ون پلس، ایل جی، سونی، کولگیٹ، بوٹ، ایچ پی، لینیوو، فائر بولٹ، نوئز، ہائی سینسر، وی یو، ٹی سی ایل، ایسر، ایلن سولی، بیبا، میکس پیوما، ایڈیڈاس، امریکن ٹورسٹ ایسوسی ایشن، نیویا، جیلٹ، ٹاٹا ٹی، ہگیز، ونشا ولی، ہمالیہ، ہسبرو، اومرون، فلپس، دعوت، آشیرواد، ٹاٹا سمپن، سرف ایکسل، یوریکا فوربس، ہیولس، اسٹوری ہوم، اجنتا، پریسٹیج، بٹر فلائی، ملٹن، سلیمو، دی سلپ کمپنی، یونیکس، ہیرو سائیکل، باش، بلیک ڈیکر، ہٹ، ٹرسٹ باسکیٹ جیسے ٹاپ برانڈز اپنی مصنوعات پیش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:کشمیری عوام فیسٹول سیلز سے محروم

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.