ETV Bharat / bharat

Altaf malik on Hijab harassment: الطاف ملک با حجاب لڑکیوں کو کالج میں داخل ہونے سے روکنے کی مذمت کی - کرناٹک کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اپنی پارٹی کے سینئر لیڈر الطاف ملک نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جس میں کرناٹک کے ایک نجی کالج میں مسلمان لڑکیوں کو کالج کے اندر داخل نیہں ہونے دیا جا رہا ہے، اس کی مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ملک کی سالمیت کے لیے خطرہ ہے۔ Karnataka Video goes Viral on Social Media

Altaf malik on Hijab harassment
الطاف ملک نے حجاب پہنے لڑکیوں کو کالج میں داخل نہیں ہونے دینے کی مذمت کی
author img

By

Published : Feb 5, 2022, 2:32 PM IST

الطاف ملک نے بتایا کہ اگر آپ زعفرانی قمیض پہن سکتے ہیں تو ایک مسلمان لڑکی حجاب کیوں نہیں پہن سکتی ہے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ ایک طرف سرکار 'بیٹی بچاؤ اور بیٹی پڑھاؤ' کے نعرے دے رہی ہے اور دوسری طرف آپ مسلمان بچیوں کو حجاب پہننے سے روک رہیں ہیں۔ ان سب واقعات سے ملک میں نفرت پھیلنے کا خطرہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے واقعات کو روکنے کی سخت ضرورت ہے تاکہ ملک میں بھائی چارہ بنا رہے۔ Beti Bachao Beti Padhao

یہ بھی پڑھیں:

Karnataka PFI on Hijab Controversy: 'طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.