جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں آل جموں و کشمیر یوتھ سوسائٹی کی جانب سے افغان خواتین کے حق میں یو این او دفتر کے باہر احتجاج کیا گیا۔ اس دوران خواتین کی ایک بڑی تعداد نے احتجاج میں حصہ لیا۔All J&K youth Society hold Protest Outside U.N Office
مزید پڑھیں:۔ این وائی سی عارضی ملازمین کا سری نگر میں احتجاج
مظاہرین نے افغان خواتین کے حق میں نعرے بازی کی، اس موقع پر یوتھ سوسائٹی کی چیرمین یوحانا میر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پوری دنیا میں مسلم خواتین کو حق دیا جاتا ہے اسی طرح افغان خواتین کو حقوق ملنے چاہئے۔