لکھنؤ: سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے بلقیس بانو گینگ ریپ کیس کے قصورواروں کی جیل سے رہائی معاملے پر ٹویٹ کرتے ہوئے بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ جنسی زیادتی کرنے والوں کا استقبال کرنا انصاف کی زیادتی ہے۔Akhilesh Yadav On Bilkis Bano Gang Rape Case
قابل ذکر ہے کہ گجرات میں سنہ 2002 کے گودھرا فسادات کے دوران بلقیس بانو نام کی خاتون کے اجتماعی جنسی زیادتی کے تمام 11 مجرموں کو گودھرا سب جیل سے رہا کر دیا گیا تھا۔ گجرات کی بی جے پی حکومت نے معافی کی پالیسی کے تحت ان کی رہائی کو منظوری دی ہے، جس کو لے کر اکھلیش یادو نے ٹویٹ کر نشانہ بنایا ہے۔Akhilesh Yadav On Bilkis Bano Gang Rape Case
-
बलात्कारियों का स्वागत करना इंसाफ़ का बलात्कार है।
— Akhilesh Yadav (@yadavakhilesh) August 23, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">बलात्कारियों का स्वागत करना इंसाफ़ का बलात्कार है।
— Akhilesh Yadav (@yadavakhilesh) August 23, 2022बलात्कारियों का स्वागत करना इंसाफ़ का बलात्कार है।
— Akhilesh Yadav (@yadavakhilesh) August 23, 2022
یہ بھی پڑھیں: Bilkis Bano Case ریپ اور قتل کے مجرموں کو ہیرو کی طرح پیش کرنا ہندو مذہب کی توہین، یوتھ فار ڈیمو کریسی
واضح رہے کہ بلقیس بانو گینگ ریپ کیس کے تمام مجرموں کی جیل سے رہائی کے بعد بلقیس بانو کے اہل خانہ صدمے میں ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے گجرات حکومت کے اس فیصلے کی مزمت کی ہے۔ اب سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے ٹویٹ کرکے بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اکھلیش نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ 'ریپ کرنے والوں کا استقبال کرنا انصاف کی زیادتی ہے۔'Akhilesh Yadav On Bilkis Bano Gang Rape Case