ETV Bharat / bharat

Air Chief Marshal on Operations: 'فضائیہ کو سخت اور مختصر آپریشنز کے لیے تیار رہنا چاہیے'

فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری نے کہا کہ موجودہ جغرافیائی سیاسی صورتحال کے پیش نظر، فضائیہ کو 'شارٹ نوٹس' پر سخت اور چھوٹی مہم کے لیے ہمیشہ تیار رہنا ہوگا۔ Air Chief Marshal on Operations

فضائیہ کو سخت اور مختصر آپریشنز کے لیے تیار رہنا چاہیے

author img

By

Published : Apr 28, 2022, 5:15 PM IST

ایئر چیف مارشل چودھری نے فضائیہ کے 'فوجی سازوسامان ' سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسے آپریشنز کے لیے فوجی ساز و سامان سے متعلق طریقوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے پس منظر میں ساز و سامان کے ذریعہ مدد فراہم کرنا بڑا چیلنج ثابت ہوگا کیونکہ فضائیہ کے پاس بڑے اور مختلف ساز و سامان موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے لاجسٹک سسٹم کے لیے ہمیں سمینار میں معقول سوالات کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔ Air Chief Marshal on Operations

کل پرزوں کی دستیابی کو پورا کرنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس کے لئے مانگ اور ذخیرہ کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا جانا چاہیے۔ اس کے لیے ضرورت پر مبنی انوینٹری مینجمنٹ سسٹم پر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سپلائی کی رکاوٹوں کو دور کرنے اور سپلائی چین کو برقرار رکھنے کے لیے خریداری کی حکمت عملی پر بھی ازسرنو غور کرنے کی ضرورت ہے۔

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.