ETV Bharat / bharat

Rajya Sabha Election 2022: ایم آئی ایم نے مہاراشٹر میں مہاوکاس اگھاڑی کو حمایت کا اعلان کیا - aimim support maha vikas aghadi

ایم پی امتیاز جلیل نے کہا کہ مہا وکاس اگھاڑی کے بڑے رہنماوں کے ساتھ ممبئ میں بہت دیر تک میٹنگ ہوئی اور متعدد موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ انہوں نے کہ ان کے دو اراکین اسمبلی کے ووٹ کی وجہ سے اگر مالیگاؤں، دھولیہ اور اورنگ آباد میں لاکھوں لوگوں کو ترقیاتی کاموں سے فائدہ پہنچتا ہے تو وہ ضرور مہا وکاس اگھاڑی کو ووٹ دیں گے۔

ایم آئی ایم نے مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی کو حمایت کا اعلان کیا

author img

By

Published : Jun 10, 2022, 10:41 AM IST

Updated : Jun 10, 2022, 11:21 AM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے ٹویٹر پر ٹویٹ کر کے جانکاری دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی کو شکست دینے کے لیے مجلس اتحاد المسلمین نے مہاراشٹر میں راجیہ سبھا انتخابات میں مہاوکاس اگھاڑی کو حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے سیاسی اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن ہم مہا وکاس اگھاڑی کی حمایت کریں گے۔

ایم آئی ایم نے مہاراشٹر میں مہاوکاس اگھاڑی کو حمایت کا اعلان کیا

انہوں نے کہا کہ مہا وکاس اگھاڑی کے بڑے رہنماوں کے ساتھ ممبئ میں بہت دیر تک میٹنگ ہوئی اور متعدد موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ انہوں نے کہ ان کے دو اراکین اسمبلی کے ووٹ کی وجہ سے اگر مالیگاؤں، دھولیہ اور اورنگ آباد میں لاکھوں لوگوں کو ترقیاتی کاموں سے فائدہ پہنچتا ہے تو وہ ضرور مہا وکاس اگھاڑی کو ووٹ کریں گے۔

  • We laid certain conditions related to development of our MLAs constituencies in Dhulia and Malegaon. Also demanded Govt to appoint a minority member in MPSC and to take steps to increase the income of Maharashtra Wakf Board. Also demanded reservations for Muslims.

    — Imtiaz Jaleel (@imtiaz_jaleel) June 9, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں:۔ Rajya Sabha Election 2022: چار ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 16 سیٹوں کے لیے ووٹنگ آج

مہا وکاس اگھاڑی کے رہنما اجیت پاور کے سامنے ایم پی جلیل نے یہ بھی بات رکھی کہ مہاراشٹر میں ہزاروں ایکڑ وقف بورڈ کی زمین ہیں، جس پر سرکاری دفاتر موجود ہیں اور وہ ایک روپیہ بھی وقف بورڈ کو کرایا نہیں دیتے۔

Last Updated : Jun 10, 2022, 11:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.