ETV Bharat / bharat

احمدآباد: کورونا کی تیسری لہر، میونسپل کارپوریشن نے تیاریاں شروع کی - کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران کورونا مریضوں جو بیڈز کی کمی کا سامنا

کورونا کی تیسری لہر کو مدنظر رکھتے ہوئے احمدآباد میں ریڈمی سیور، ٹوسیلی زومیب۔ اینٹی وائرل اور اینٹی بایوٹیک انجیکشن اور دوائیوں کو خریدنے کی سرگرمیاں پہلے ہی شروع کردی گئی ہیں.

احمدآباد: کورونا کی تیسری لہر، میونسپل کارپوریشن نے تیاریاں شروع کی

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 7:46 AM IST

Updated : Aug 4, 2021, 12:03 PM IST

احمدآباد میونسپل کارپوریشن نے کورونا وائرس کی ممکنہ تیسری لہر کے پیش نظر تیاریاں شروع کردی ہیں. جس کے تحت احمدآباد کی ایس وی پی، وی ایس، ایل جی اور شاردہ بین نامی اسپتالوں میں مزید 1241 بیڈ کا اضافہ کیا گیا ہے. اس کے ساتھ ہی آکسیجن بیڈز کی تعداد میں بھی اضافہ کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران کورونا مریضوں جو بیڈز کی کمی کا سامنا نہ کرنا پڑے.

احمدآباد: کورونا کی تیسری لہر، میونسپل کارپوریشن نے تیاریاں شروع کی
احمدآباد: کورونا کی تیسری لہر، میونسپل کارپوریشن نے تیاریاں شروع کی

کورونا کی تیسری لہر کو مدنظر رکھتے ہوئے احمدآباد میں ریڈمی سیور، ٹوسیلی زومیب ،اینٹی وائرل اور اینٹی بایوٹیک انجیکشن اور دوانیوں کو خریدنے کی سرگرمیاں پہلے ہی شروع کردی گئی ہیں. اس کے علاوہ افسران کو آکسیجن پلانٹ، آکسیجن کونسنٹر اور آکسیجن کی فراہمی کے لئے مختلف؛ ایجنسیوں کے ساتھ ہم آہنگی کا کام سونپا گیا ہے. اس کے ساتھ ہی احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام اسپتالوں میں آکسیجن، آئی سی یو وینٹی لیٹر اور بنا آئی سی یو کے وینٹی لیٹر موجود بیڈز کی تعداد بڑھا کر 2247 کردی گئی ہے.

یہ بھی پڑھیں:Tokyo Olympics: اولمپکس کا 13واں دن: ان کھلاڑیوں سے توقعات

Tokyo Olympics: ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے پہلی ہی کوشش میں فائنل میں کوالیفائی کرلیا

اس تعلق سے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میونسپل کمشنر پروین چودھری نے بتایا ہے کہ میونسپل کارپوریشن سب سے پہلے مختلف زمروں کے آکسیجن بیڈز تعداد میں اضافہ کرنے کو ترجیح دے رہا ہے اور کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سامنا کرنے کے لیے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں تاکہ عوام کو پہلی جیسی پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے.

Last Updated : Aug 4, 2021, 12:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.