فلمی دنیا کے فنکاروں، اداروں، تنظیموں، تاجروں کو گائے کو گود لے کر ان کی پرورش کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ گایوں کو گود لینے کی مہم شروع کی گئی ہے اس مہم میں گائے کو گود لے کر اس کی پرورش کے ذریعے کامیاب بنانے کی ضرورت ہے۔
گایوں کے چاہنے والوں کے لئے سنہری موقع ہے انہوں نے بتایا کہ ریاست کرناٹک کے وزیر اعلی خود نے اپنے جنم دن کے موقع پر 11 گایوں کو تاحیات پرورش کے لیے گودلیا۔
اسی طرح اپنی سالگرہ بامقصد انداز میں منائی۔ گائے کی نسل کی بقا کے لیے عام لوگوں اور عوامی نمائندوں کو گایوں کو گود لینا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں:
انہوں نے بتایا کہ وہ خود بھی گزشتہ ایک سال سے کایوں کو گود لے کر ان کی پرورش کر رہے ہیں اوراد ٹاؤن کی 21 گائیوں کو جو امریشور گوشالہ سے تعلق رکھتی ہیں انہیں گود لیا ہے اور ان کی پرورش کر رہے ہیں۔