ETV Bharat / bharat

actor manoj malhotra:منوج ملہوترا کے مطابق فلمی دنیا میں گلیمرس کے ساتھ توازن ضروری ہے

اداکار منوج ملہوترا نے کہا کہ چھوٹے شہروں میں پہلے جیسا ماحول نہیں رہا اب وہ بڑے شہروں سے جڑ چکے ہیں، اسلئے اب کام کے موقع زیادہ ہیں اور کام کرنے میں آسانیاں پیدا ہو گئی ہیں۔ اسلئے چھوٹے شہروں سے بھی بڑے اداکار آسانی سے نکل سکتے ہیں۔

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 5:49 PM IST

actor manoj malhotra in barabanki  actor manoj malhotra visit barabanki  actor manoj malhotra on film industry  actor manoj malhotra react on film industry  etv bharat urdu news  منوج ملہوترا کا فلمی دنیا پر ردعمل  منوج ملہوترا کا فلمی دنیا پر بیان  منوج ملہوترا کا فلمی دنیا پر اظیار خیال  منوج ملہوترا کا فلمی دنیا پر اظیار رائے
منوج ملہوترا کے مطابق فلمی دنیا میں گلیمرس کے ساتھ توازن ضروری ہے

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کے فلم اداکار منوج ملہوترا نے متعدد ہندی، بھوج پوری اور ساؤتھ کی فلموں میں اداکاری کر چکے ہیں، منوج ملہوترا کئی برسوں کے بعد آج اپنے آبائی وطن آئیں ہیں۔ ضلع پہونچنے پر لوگوں نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے فلمی دنیا اور اپنے کرئیر کے بارے میں بات کی۔

واضح رہے کہ منوج ملہوترا بارہ بنکی شہر کے لاجپت نگر محلے میں رہتے تھے. سنہ 2000 میں وہ فلم دنیا میں قسمت آزمانے ممبئی گئے تھے۔ اس دوران انہوں نے وہاں خوب محنت و مشقت کے ساتھ کافی جد و جہد کی۔ رفتہ رفتہ انہیں تمام زبانوں میں فلمیں ملنے لگیں۔ اب تک وہ تقریبآ 15 فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ ان کی فلم 'کئیرلیس' جلد ہی رلیز ہونے والی ہے۔ اس کے علاوہ وہ ایک ہندی، ایک کنڑ اور ایک ویب سیریز کے لئے کام کر رہے ہیں۔

منوج ملہوترا کافی لمبے وقفے کے بعد بارہ بنکی پہونچے ہیں۔ یہاں پہونچنے پر وہ کافی خوش نظر آئے۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے شہروں میں پہلے جیسا ماحول نہیں رہا اب وہ بڑے شہروں سے جڑ چکے ہیں، اسلئے اب کام کے موقع زیادہ ہیں اور کام کرنے میں آسانیاں پیدا ہو گئی ہیں۔ اسلئے چھوٹے شہروں سے بھی بڑے اداکار آسانی سے نکل سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ فلمی دنیا کی زندگی میں گلیمرس بہت ہے، لیکن اس میں سب سے زیادہ توازن کی ضرورت ہے۔ بغیر توازن کے کسی کو کامیابی نہیں مل سکتی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.