ETV Bharat / bharat

Covid India Update ملک بھر میں کورونا فعال معاملے میں کمی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 252 معاملے کم ہوئے ہیں اور اب فعال اعداد گر کر 50342 رہ گئے ہیں۔ Active cases in India decline

author img

By

Published : Sep 8, 2022, 3:33 PM IST

Covid India update
ملک بھر میں کورونا فعال معاملے میں کمی

نئی دہلی: مرکزی وزرات صحت اور خاندانی بہبود نے بتایا کہ صبح دس بجے تک 214.27 کروڑ ویکسین دیے جا چکے ہیں۔ اسی مدت میں کورونا وائرس کے 6,395 معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی کل تعداد 4,44,78,636 ہو گئی ہے اس وبا میں 19 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 1.96 فیصد ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اس وبا سے 6,614افراکے صحت یاب ہونے سے ان کی کل تعداد بڑھ کر 4,39,00,204 ہو گئی ہے۔ وزرات نے بتایا کہ ملک میں صحت یاب ہونے کی شرح 98.7فیصد ہے۔ فعال معاملوں کی شرح 0.11 فیصد ہے اور موت کی شرح 1.19 فیصد ہے۔Active cases in India decline

کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس انفیکشن کے 510 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثریں کی تعداد بڑھ کر 10659 ہو گئی ہے، اسی مدت میں کورونا وبا سے ابھرنے والوح کی تعداد بڑھ کر 6683863 ہو گئی ہے۔ اس مدت میں کسی مریض کی موت نہ ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 70885پر مستحکم ہے۔

دہلی میں 85 کورونا معاملے گھٹنے سے ان کی کل تعداد کم ہوکر 936 رہ گئی ہے اور کورونا وبا سے اب تک 1973707 لوگ نجات پا چکے ہیں۔ اس مدت میں دو مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی متعداد 26484تک پہنچ گئی ہے۔

مہاراشٹر میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا متاثرہ کے 658معاملے گھٹے ہیں جس سے ریاست میں متاثریں کے کل معاملے کم ہوکر 7043رہ گئے ہیں اور اس بیماری پرفتح پانے والوں تعداد 7952049ہو گئی ہے۔ ریاست میں پانچ اور مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی کل تعداد 148274ہو گئی ہے۔

مغربی بنگال میں کورونا متاثرہ کے 12فعال معاملے کم ہونے سے ان کی کل تعداد گھٹ کر1953رہ گئی ہے۔ اس سے فتح پانے والوں کی کل تعداد پڑھ کر 2084986تک پہنچ گئی ہے۔ ریاست میں اس مہلک وائرس کے انفیکشن سے دو اور مریض کی جان جانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21479ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Rahul Gandhi On WHO Covid India Deaths Report: سائنس جھوٹ نہیں بولتی، مودی جھوٹ بولتے ہیں، راہل گاندھی کا طنز

ملک کے سب سے بڑے ریاست اتر پردیش میں 63فعال معاملے کم کر 1361رہ گئی ہے۔اس درمیان 229افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے پانے والواں کی کل تعداد بڑھ کر 2099233تک پہنچ گئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 23613تک پہنچ گئی ہے۔ Active cases in India decline

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.