ETV Bharat / bharat

Noida Wall Collapse Tragedy نوئیڈا میں مزدوروں کی ہلاکت معاملہ میں کارروائی، ٹیھیکدار گُل محمد گرفتار

نوئیڈا کے تھانہ سیکٹر 20 علاقے کے سیکٹر 21 میں ڈرینیج کی مرمت کے دوران دیوار گرنے سے چار مزدور کی ہلاکت ہو گئی تھی۔ اس معاملے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹھکہ لینے والی کمپنی کے دو ڈائریکٹروں کے خلاف غیر ارادتاً قتل اور چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرتے ہوئے ٹھیکیدار گل محمد کو گرفتار کیا ہے۔ Action Against Noida Wall Collapse Case

نوئیڈا میں مزدوروں کی ہلاکت معاملہ میں کارروائی، ٹیھیکدار گُل محمد گرفتار

author img

By

Published : Sep 20, 2022, 10:51 PM IST

نوئیڈا: اتر پردیش نوئیڈا کے سیکٹر-21 میں واقع جلوایو وہار ہاؤسنگ سوسائٹی کی دیوار کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والے چار مزدوروں میں دو نابالغ بھی شامل ہیں۔ ان میں سے ایک کی عمر صرف 15 سال ہے جبکہ دوسرے کی عمر 17 سال ہے۔ اس منصوبے پر کام کرنے والے ٹھیکیدار نے قواعد و ضوابط پر کوئی توجہ نہیں دی۔ پولیس نے کمپنی کے دو ڈائریکٹروں کے خلاف غیر ارادتاً قتل اور چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔ ایک ٹھیکیدار گل محمد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ Action Against Noida Wall Collapse Case

نوئیڈا میں مزدوروں کی ہلاکت معاملہ میں کارروائی، ٹیھیکدار گُل محمد گرفتار

نوئیڈا کے سیکٹر-21 میں واقع جلوایو وہار سوسائٹی میں حادثہ کے بعد نوئیڈا اتھارٹی نے اس معاملے سے متعلق دو ٹھیکیداروں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ مقدمہ سیکٹر 20 پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں چار مزدوروں کی موت ہو گئی تھی۔ جن میں دو نوجوان بھی شامل ہیں۔ سیکٹر-20 پولیس نے دو ٹھیکیداروں سندر یادو اور گل محمد کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 304، 337، 338 اور چائلڈ لیبر ایبولیشن ایکٹ کی دفعہ 14(1) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

حادثے میں ان 4 مزدوروں کی موت ہوئی

1. امت یادو ولد دھن پال یادو (عمر 17 سال)، ساکن گاؤں وچولہ، تھانہ مجریا، ضلع بدایوں
2. دھرم ویر ولد رام نواس (عمر 15 سال)، گاؤں کا گانا، پولیس اسٹیشن ظریف نگر، ضلع سنبھل
3. پشپندر ولد بھگوان سنگھ یادو (عمر 25 سال)، ساکن گاؤں بیچولہ، تھانہ مجریا،بدایوں
4. پنالال ولد جھنڈو یادو (عمر 25 سال)، ساکن گاؤں بیچولا، تھانہ مجریا،بدایوں

واضح رہے کہ نوئیڈا کے تھانہ سیکٹر 20 علاقے کے سیکٹر 21 میں ڈرینیج کی مرمت کے دوران دیوار گرنے سے چار مزدور ہلاک ہوگئے۔ پولیس، فائر بریگیڈ اور جے سی بی کی مدد سے موقع پر ملبہ ہٹانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ Action Against Noida Wall Collapse Case

یہ بھی پڑھیں: Noida Wall Collapse نوئیڈا میں دیوار گرنے سے چار ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.