ETV Bharat / bharat

دو ٹرک آپس میں ٹکرائی ایک شخص کی موت، چار شدید زخمی - بھرا ٹرک فاربس گنج

حادثے کی وجہ گھنا کہرا بتایا جا رہا ہے، آج صبح سے ہی ارریہ میں زبردست کہرے کا سایہ ہے۔

دو ٹرک آپس میں ٹکرائی ایک شخص کی موت، چار شدید زخمی

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 2:01 PM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں گھنے کہرے کی وجہ سے آج صبح دس بجے ارریہ پورنیہ این ایچ 57 پر دو ٹرک آپس میں ٹکرا گئی ٹکر اتنی تیز تھی کہ گاڑی کے پرخچے اڑ گئے۔

دو ٹرک آپس میں ٹکرائی ایک شخص کی موت، چار شدید زخمی
دو ٹرک آپس میں ٹکرائی ایک شخص کی موت، چار شدید زخمی

اس حادثے میں ایک شخص کی موت جائے وقوع پر ہی ہوگئی، جبکہ چار افراد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں، مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو علاج کے لیے ارریہ صدر اسپتال بھیجا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے بنیادی علاج کے بعد بہتر علاج کے لیے ہائیر سینٹر پورنیہ منتقل کر دیا ہے۔

حادثے کی وجے گھنا کہرا بتایا جا رہا ہے، آج صبح سے ہی ارریہ میں زبردست کہرا کا سایہ ہے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ پیاز سے بھرا ٹرک فاربس گنج کی جانب آ رہا تھا اور بنگال جا رہا تھا، جبکہ پورنیہ کی جانب سے ایک چھوٹی گاڑی ارریہ آ رہی تھی تبھی کسیار گاؤں کے پاس دونوں میں زبردست تصادم ہو گیا، تصادم میں ٹرک پر بیٹھے بنگال مالدہ ضلع کے باشندہ پیوش کمار ولد کمود پرساد کی موت جائے وقوع پر ہی ہوگئی۔

جبکہ اسی ٹرک پر موجود دیگر چار لوگ شدید زخمی ہو گئے، حادثے کی خبر ملتے ہی نگر تھانہ پولس اہلکار حادثے کی جائے وقوع پر پہنچ گئے اور حالات کا جائزہ لیا، فی الحال گڈھے میں گرے ٹرک کو جے سی بی کی مدد سے باہر نکالنے کی کوشش جاری ہے۔

ٹرک میں پیاز ہونے کی وجہ سے پورا پیاز سڑکوں پر بکھر گیا جسے مقامی لوگ لیتے ہوئے بھی نظر آئے، حادثے کی وجہ سے قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی ہے جسے پولس ٹریفک درست کرنے میں جٹی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.