ETV Bharat / bharat

بی جے پی کی جن آشیرواد یاترا عوام کی توہین ہے: عام آدمی پارٹی

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے آج الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست میں کورونا کی دوسری لہر میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے ہزاروں افراد کی موت کے بعد اب حکمراں جماعت گجرات جن آشیرواد یاترا شروع کرکے لوگوں کی توہین کررہی ہے۔

عام آدمی پارٹی
عام آدمی پارٹی
author img

By

Published : Aug 19, 2021, 3:49 PM IST

گجرات میں پارٹی کے سینیئر رہنما یشودان گڑھوی نے صحافیوں کو بتایا کہ بی جے پی حکومت کورونا کے دوران لوگوں کو آکسیجن والے بیڈ تک مہیا نہیں کرسکی، لوگ اس کے بغیر اسپتالوں کے باہر اسٹریچر پر ہی مرگئے۔ اب بی جے پی آشیرواد یاترا نکال رہی ہے جو کورونا سے جان گنوانے والے ہزاروں گجراتیوں کی توہین کے مترادف ہے۔

عام آدمی پارٹی
عام آدمی پارٹی

مزید پڑھیں: این آئی اے لکھنؤ اور کانپور میں القاعدہ کے لنک کو تلاش کرنے میں مصروف

واضح رہے کہ گجرات میں آئندہ برس اسمبلی انتخابات ہونے ہیں اور عام آدمی پارٹی نے تمام 182 نشستوں پر بی جے پی کے خلاف لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.