ETV Bharat / bharat

Vinod Kumar Sonkar On Voter List تمام انتخابات کے لیے ایک ووٹر لسٹ بنائی جائے، بی جے پی لیڈر - تمام انتخابات کے لیے ایک ووٹر لسٹ کا مطالبہ

لوک سبھا میں جمعہ کو تمام انتخابات کے لیے ایک ووٹر لسٹ تیار کرنے کا مطالبہ کیا گیا اور کہا گیا کہ اس سے لوگوں میں الجھن نہیں بڑھے گی اور الیکشن کمیشن کی شبیہ بھی مضبوط ہوگی۔ بی جے پے لیڈر ونود کمارسونکر نے رول 377 کے تحت لوک سبھا میں یہ مسئلہ اٹھایا۔Vinod Kumar Sonkar On Voter List

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 16, 2022, 4:07 PM IST

نئی دہلی: لوک سبھا میں جمعہ کو تمام انتخابات کے لیے ایک ووٹر لسٹ تیار کرنے کا مطالبہ کیا گیا اور کہا گیا کہ اس سے لوگوں میں الجھن نہیں بڑھے گی اور الیکشن کمیشن کی شبیہ بھی مضبوط ہوگی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ونود کمار سونکر نے رول 377 کے تحت لوک سبھا میں یہ مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ پورے ملک میں اسمبلی انتخابات، لوک سبھا انتخابات، کونسلر انتخابات اور گاؤں کے سربراہ وغیرہ کے لیے الگ ووٹر لسٹیں ہیں۔ اس کی وجہ سے آسانی سے کنفیوژن پھیل جاتی ہے اور اس سے الیکشن کمیشن کی شبیہ بھی داغدار ہوسکتی ہے۔Vinod Kumar Sonkar On Voter List

انہوں نے کہا کہ حکومت کو اس طرح مختلف انتخابات کے لیے ووٹر لسٹیں تیار کرنے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور پیسہ اور وقت ضائع ہوتا ہے۔ جب انتخابات ایک ہی طریقے سے ہوں گے تو مختلف انتخابات کے لیے الگ الگ ووٹر لسٹ تیار کرنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔ سونکر نے ملک میں 'ایک قوم ایک ووٹر لسٹ' کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ الیکشن کمیشن کو سب کی سہولت کے لیے اس سمت میں قدم اٹھانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح راشن کارڈ کا بندوبست کیا جا رہا ہے، اسی طرح ووٹر لسٹ بنایا جانا بھی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: JK Voters List جموں و کشمیر میں سات لاکھ سے زائد نئے ووٹرز کا اندراج

Sarbananda Sonowal on AYUSH آیوش کو عالمی معیار کا بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، سونووال

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.