ETV Bharat / bharat

Rare Sight in Kanyakumari: کنیا کماری میں 16 اپریل کو نادر نظارہ دیکھا جائے گا - بحیرہ عرب، خلیج بنگال اور بحر ہند آپس میں مل جاتے ہیں

کنیا کماری کا علاقہ ایک منفرد ارضیاتی ساخت کا حامل ہے جو بھارت کے کسی بھی حصے میں موجود نہیں ہے۔ یہاں بحیرہ عرب، خلیج بنگال اور بحر ہند آپس میں مل جاتے ہیں۔ یہاں سی ویو پوائنٹ سے آپ ایک ہی وقت میں ایک ہی جگہ سے غروب آفتاب اور چاند کو طلوع ہوتے دیکھ سکتے ہیں۔ ایسا نایاب قدرتی نظارہ ہفتہ (16 اپریل) کو دیکھا جا سکتا ہے۔ Rare Sight in Kanyakumari

کنیا کماری میں 16 اپریل کو نادر نظارہ دیکھا جائے گا

author img

By

Published : Apr 15, 2022, 10:46 PM IST

ہفتہ (16 اپریل) کو کنیا کماری میں ایک قدرتی کرشمہ رونما ہونے والا ہے۔ غروب آفتاب کے وقت چاند کے طلوع ہونے کا ایک نادر نظارہ جو شاذ و نادر ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ اگرچہ پورا چاند ہر مہینے آتا ہے، لیکن ایک ہی وقت میں غروب آفتاب اور چاند کا طلوع نہیں ہوتا۔ یہ معجزہ صرف تامل مہینے چتھیرائی میں ہوتا ہے۔ Rare Sight in Kanyakumari

کنیا کماری علاقہ ایک منفرد ارضیاتی ساخت کا حامل ہے جو بھارت کے کسی بھی حصے میں موجود نہیں ہے۔ یہاں بحیرہ عرب، خلیج بنگال اور بحر ہند آپس میں مل جاتے ہیں۔ یہاں سی ویو پوائنٹ سے، آپ ایک ہی وقت میں ایک ہی جگہ سے غروب آفتاب اور چاند کو طلوع ہوتے دیکھ سکتے ہیں۔ ایسا نایاب نظارہ ہفتہ (16 اپریل) کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اسے دیکھنے کے لیے بہت سے سیاحوں نے کنیا کماری کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ کنیا کماری ضلع کی پولیس سخت حفاظتی انتظامات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.