ETV Bharat / bharat

Sufi Muhammad Yusuf دفعہ 370 کا خاتمہ جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لئے سود مندا ثابت ہوا، صوفی محمد یوسف

جموں کشمیر بی جے پی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف نے دفعہ 370 اور 35 کے خاتمہ کو جموں کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لئے سود مند قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ مرکز کے اس فیصلہ کی وجہ سے یہاں خاندانی راج کا خاتمہ ممکن ہو سکا ہے۔ Sufi Muhammad Yusuf On Article 370

دفعہ 370 کا خاتمہ جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لئے سود مندا ثابت ہوا،  صوفی محمد یوسف

author img

By

Published : Nov 13, 2022, 7:45 PM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں سینکڑوں پارٹی کارکنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر جموں کشمیر بی جے پی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف نے دفعہ 370 اور 35 کے خاتمہ کو جموں کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لئے سود مند قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ مرکز کے اس فیصلہ کی وجہ سے یہاں خاندانی راج کا خاتمہ ممکن ہو سکا ہے۔A program organized by Bharatiya Janata Party in Anantnag

دفعہ 370 کا خاتمہ جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لئے سود مندا ثابت ہوا، صوفی محمد یوسف

مزید پڑھیں:۔ Vigilance Awareness Week اننت ناگ میں ویجلنس جانکاری ہفتہ کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ جمہوری حکومت کا کوئی متبادل نہیں ہو سکتا، اسلئے بی جے پی بھی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کے حق میں ہے اور اس حوالے سے پارٹی کے کارکنان بالکل تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے حالات سازگار ہو رہے ہیں، اب وادی میں ہڑتال یا پتھراؤ کے واقعات میں کافی کمی آئی ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی اپنے موقف پر کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں بھی وزیراعظم کا نعرہ سب کا ساتھ سب کا وکاس صاف نظر آرہا ہے۔ اجلاس سے پارٹی رہنما لطیف احمد خان سمیت دیگر رہنماوں نے بھی خطاب کیا۔ اجلاس میں کارکنان سے بی جے پی کو مزید مستحکم بنانے کےلیے کلیدی کردار ادا کرنے کی بھی تلقین کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.