- وزیر اعظم نریندر مودی آج بنارس کا دورہ کریں گے۔
- جموں و کشمیر سے متعلق ریمارکس پر بھارت کی او آئی سی پر تنقید۔
- نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا دہلی یوپی سرحد پر احتجاج جاری۔
- بھارت آج ایس سی او کے سرکاری سربراہان کی میٹنگ کی میزبانی کرے گا۔
- جو بائیڈن اور ہیرس نے وائٹ ہاؤس کی آل ویمن مواصلاتی ٹیم کا اعلان کیا۔
- پاک اپوزیشن کا کہنا ہے کہ ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہر قیمت پر منعقد ہوگا۔
- بی جے پی رہنما کرن مہیشوری کی کورونا سے موت۔
- کانپور: نابالغ لڑکی کو اغوا کرکے چار افراد نے جنسی زیادتی کی۔
- نیو یارک: سرکاری اسکولز 7 دسمبر سے دوبارہ کھولے جائیں گے۔
- فرانس میں ہفتے کے روز ہونے والے احتجاج کے دوران 100 کے قریب پولیس اہلکار زخمی۔
اہم خبروں پر ایک نظر - اہم ترین خبروں پر ایک نظر
ملک بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔
اہم خبروں پر ایک نظر