ETV Bharat / bharat

Congress on Girls Marriage Age: 'لڑکی 18 برس میں ووٹ دے سکتی ہے، تو شادی بھی کرسکتی ہے'

اترپردیش کے بارہ بنکی میں اپنی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں کے سوال پر پی ایل پنیا Congress national spokesperson نے کہا کہ مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے مگر اس پر کسی اسٹیک ہولڈر سے مشورہ نہیں Government Didn't consult any stakeholders کیا۔

لڑکی 18 برس میں ووٹ دے سکتی ہے، تو شادی بھی کرسکتی ہے

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 8:35 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سے 21 برس The age of marriage of girls is 18 to 21 years کرنے کی فیصلے سے کانگریس پارٹی متفق نہیں ہے۔ پارٹی کے قومی ترجمان اور سابق رکن پارلیمان پی ایل پنیا کا کہنا ہے کہ جب لڑکیاں 18 برس کی عمر میں اتنی سمجھدار ہو چکی ہوتی ہیں کہ وہ عوامی نمائندے کا انتخاب کر سکتی ہیں تو شادی کیوں نہیں

لڑکی 18 برس میں ووٹ دے سکتی ہے، تو شادی بھی کرسکتی ہے

If she can elect a public representative, why can't she get married کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ اس پر مواقع ختم ہونے کی بات کہنا غلط ہے۔

اترپردیش کے بارہ بنکی میں اپنی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں کے سوال پر پی ایل پنیا نے کہا کہ مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے مگر اس پر کسی اسٹیک ہولڈر سے مشورہ نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں:لڑکیوں کی شادی کی صحیح عمر کیا ہونی چاہیے؟

انہوں نے کہا کہ جب حکومت پارلیمینٹ میں بل لیکر آئے گی تو اسے سلیکٹ کمیٹی کے پاس چرچہ کے لئے بھیجا جائے گا۔ اس وقت پارٹی اپنی تجاویز رکھے گی۔ لیکن جہاں تک میری رائے ہے کہ جب لڑکیاں 18 برس کی عمر میں ووٹ دیکر اپنے عوامی نمائندے کا انتخاب کر لیتی ہیں، تو لڑکیوں کی شادی کی عمر کو بڑھانے کی ضرورت کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ 18 برس میں لڑکی کی شادی سے ان کے مواقع ختم ہو جاتے ہیں، کہنا غلط ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.