ETV Bharat / bharat

CJI UU Lalit at felicitation ceremony چیف جسٹس یو یو للت نے 14 دنوں میں 5200 مقدمات کو نمٹایا - چیف جسٹس یو یو للت کی مدت کار

ملک کے چیف جسٹس یو یو للت کے مدت کار میں 5200 مقدمات کو نمٹا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے تمام بہن بھائی ججوں کا مقروض ہوں، جنہوں نے خوشی کے ساتھ متعدد کیسز کو ختم کرنے میں میری مدد کی۔CJI UU Lalit at felicitation ceremony

چیف جسٹس یو یو للت نے 14 دنوں میں 5200 مقدمات کو نمٹایا

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 1:18 PM IST

نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت نے جمعرات کو کہا کہ جب سے انہوں نے عہدہ سنبھالا ہے (29 اگست سے) کُل 5200 مقدمات کو نمٹا دیا گیا ہے اور 1135 مقدمات نئے سرے سے دائر کیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب مذکورہ باتیں کہیں۔CJI UU Lalit at felicitation ceremony

انہوں نے کہا کہ "اس بات کا امکان ہے کہ معاملہ آخری لمحات میں درج ہو گیا ہے۔ میں اپنے تمام بہن بھائی ججوں کا مقروض ہوں، جنہوں نے خوشی کے ساتھ متعدد کیسز کو ختم کرنے میں میری مدد کی۔ ہم زیر التواء کو 4000 تک کم کرنے میں کامیاب رہے ہیں جو کہ ایک اچھی شروعات ہے۔ بہت سارے کیسز زیر التوا تھے اس لیے ان کو نمٹانا پڑا۔

چیف جسٹس نے بطور وکیل اپنی پریکٹس کے دنوں کے بارے میں بھی بتایا کہ کس طرح انہوں نے ہر وہ کردار ادا کیا، جو ایک وکیل اور ایک لا آفیسر ہونے کے علاوہ بھی ادا کر سکتا ہے۔ چیف جسٹس نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جو ان کے سفر کا حصہ تھے۔ چیف جسٹس یو یو للت 49ویں چیف جسٹس ہیں اور 8 نومبر 2022 کو ریٹائر ہو جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.