ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 43 افراد کی موت - ملک میں کوروناوائرس کا پھیلاؤ

مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 208.95 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 12 ہزار 608 نئے مریضوں کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر چار کروڑ 42 لاکھ 98 ہزار 864 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار 343 ہو گئی ہے۔ یہ فعال کیسز کا 0.23 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 4.48 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ India Reports Over 12,000 New Covid Cases

کورونا
کورونا
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 1:35 PM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کی 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا سے 43 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 12,608 نئے مریض سامنے آئے اور 16,251 مریض کووڈ سے ٹھیک ہو گئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 208.95 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 12 ہزار 608 نئے مریضوں کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر چار کروڑ 42 لاکھ 98 ہزار 864 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار 343 ہو گئی ہے۔ یہ فعال کیسز کا 0.23 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 4.48 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ India Reports Over 12,000 New Covid Cases

وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 16 ہزار 251 لوگوں کو کووڈ سے ٹھیک ہوئے ہیں۔ اب تک کووڈ سے کل ملاکر چار کروڑ 36 لاکھ 70 ہزار 315 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.58 فیصد ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 62 ہزار 20 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل ملاکر 88.14 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اس دوران پنجاب میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 315 بڑھ کر 15184 ہوگئی ہے۔ ریاست میں اس بیماری سے 7,47,101 لوگ ٹھیک ہو چکے ہیں اور مزید چار مریضوں کی موت کے ساتھ ہی اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 17,869 ہو گئی ہے۔

مہاراشٹر میں، 388 ایکٹیو کیسز کم ہو کر 11,370 پر آ گئے ہیں۔ یہاں اب تک 79,16,615 لوگ اس بیماری سے ٹھیک ہو چکے ہیں۔ یہاں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,48,180 تک پہنچ گئی ہے۔ کرناٹک میں 1116 ایکٹیو کیسز کم ہو کر 8764 ہو گئے ہیں اور 1999 مریضوں کے کوویڈ سے نجات پانے کے ساتھ ہی اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 39,85,535 ہو گئی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد 40,197 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:India Coronavirus Update ملک کی آٹھ ریاستوں میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ

اس کے بعد کیرالہ میں 252 ایکٹیو کیسز کم ہو کر 7963 ہو گئے۔ اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 66,61,267 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 70,679 پر برقرار ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.