ETV Bharat / bharat

بریلی: خاتون سمیت 4 اسمگلر گرفتار، 75 لاکھ کی افیم ضبط - بریلی میں اسمگلنگ زوروں پر

سرولی پولیس نے اطلاع کی بنیاد پر انجنی تراہا کے نزدیک چیکنگ کے دوران بائیک سوار چار اسمگلرز سورج پال، دنیش، چھترپال اور ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے قبضے اور نشاندہی پر 07 کلو 200 گرام افیم، ایک لاکھ 75 ہزار روپے نقد اور بائیک برآمد کی گئی ہے۔

خاتون سمیت 4 اسمگلر گرفتا، 75 لاکھ کی افیم ضبط

author img

By

Published : Sep 8, 2021, 10:57 PM IST

اترپردیش کے ضلع بریلی کے سرولی علاقے سے پولیس نے خاتون سمیت چار اسمگلروں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 07 کلو 200 گرام افیم اور پونے دو لاکھ کی نقدی ضبط کی ہے، جس کی قیمت عالمی بازار میں تقریبا 75 لاکھ روپئے بتائی گئی ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق 'سرولی پولیس نے اطلاع کی بنیاد پر انجنی تراہا کے نزدیک چیکنگ کے دوران بائیک سوار چار اسمگلرز سورج پال، دنیش، چھترپال اور ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے قبضے اور نشاندہی پر 07 کلو 200 گرام افیم، ایک لاکھ 75 ہزار روپے نقدی اور بائیک برآمدکی گئی ہے'۔

مزید پڑھیں: دہلی جنسی زیادتی معاملہ پر سابق سول ڈیفنس اہلکار سے خصوصی بات چیت

انہوں نے بتایا کہ 'اس ضمن میں سورولی تھانے پر معاملہ درج کر کے گرفتار ملزمین کو جیل بھیج دیا گیا ہے'۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.