ETV Bharat / bharat

Vijay Diwas in Muzaffarnagar: مظفر نگر میں وجے دیوس کی 23ویں برسی - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

وجے دیوس کی 23ویں برسی کے موقع پر مظفر نگر کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے ذریعہ کارگل جنگ میں شہید ہونے والے بہادر جنگجوؤں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ Tributes to Martyred in the Kargil War

Vijay Diwas in Muzaffarnagar:
Vijay Diwas in Muzaffarnagar:
author img

By

Published : Jul 27, 2022, 7:55 AM IST

مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں وجے دیوس کی 23ویں برسی منائی گئی۔ اس موقع پر مظفر نگر کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے ذریعہ کارگل جنگ میں شہید ہونے والے بہادر جنگجوؤں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ونیت جیسوال مظفر نگر کے نمائش کیمپ میں واقع شہید میموریل پر جا کر کارگل جنگ میں شہید ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ Tributes to the Brave Warriors who were Martyred in the Kargil War

وجے دیوس کی 23ویں برسی کے موقع پر مظفر نگر کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے ذریعہ کارگل جنگ میں شہید ہونے والے بہادر جنگجوؤں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ 29 جولائی 1999 کو کارگل جنگ میں فتح کی یاد میں ہر سال وجے دیوس منایا جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں بروز منگل 26.07.2022 کو کارگل وجے دیوس کی 23ویں برسی کے موقع پر، مظفر نگر کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، ونیت جیسوال نے شہداء میموریل، مظفر نگر میں کارگل جنگ میں شہید ہوئے۔ ان بہادر جنگجوؤں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.