شراب کاروباری پر فائرنگ کی واردات سی سی ٹی وی میں قید - ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 1, 2021, 5:02 PM IST

گروگرام: مانسور میں شراب کے کاروباری پر کھلے عام فائرنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ فائرنگ کی پوری واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی ہے۔ اور اب ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ فوٹیج کے مطابق شرپسند نوجوان دونوں ہاتھوں سے دو طمنچے سے فائرنگ کررہا ہے، نوجوان نے دونوں طمنچے سے کئی راؤنڈ فائرنگ کی، اس کے بعد وہ فرار ہوگیا۔ واردات کی اطلاع پولیس کو ملتے ہی پولیس حرکت میں آئی اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.