دہلی، سڑک پار کرتا نوجوان حادثے کا شکار، رام منوہر لوہیا ہسپتال میں ہوئی موت - کار نے زوردار ٹکر مار دیا
🎬 Watch Now: Feature Video
دہلی میں آج صبح سڑک پار کرتے ایک نوجوان کو ایک کار نے زوردار ٹکر مار دیا۔ ڈرائیور نوجوان کو ٹکر مار کر موقع سے فرار ہو گیا۔ رام منوہر لوہیا اسپتال کے ڈاکٹروں نے نوجوان کو مردہ قرار دے دیا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:21 PM IST