ETV Bharat / state

Muslim Candidates in 3rd Phase of UP Polls: تیسرے مرحلے کی پولنگ میں مسلم امیدواروں کی مکمل تفصیلات - Muslim Candidates in 3rd Phase

اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ پہلے دو مرحلے میں اب تک 113 سیٹوں پر پولنگ ہوچکی ہے، جب کہ 20 فروری کو تیسرے مرحلے میں 59 نشستوں پر پولنگ ہونی ہے۔ Muslim Candidates in 3rd Phase of UP Polls

up polls 2022: Muslim Candidates in 3rd Phase at a glance
تیسرے مرحلے کی پولنگ میں مسلم امیدواروں کی مکمل تفصیلات
author img

By

Published : Feb 18, 2022, 7:27 PM IST

Updated : Feb 19, 2022, 8:38 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے 16 اضلاع کے 59 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ان میں 15 سیٹیں درج فہرست ذاتوں کے لیے ریزو ہیں۔ ان اضلاع میں ہاتھرس، کاس گنج، ایٹا، مین پوری، فیروز آباد، فرخ آباد، قنوج، اٹاوا، اوریہ، کانپور دیہات، کانپور نگر، جالون، ہمیرپور، مہوبا، جھانسی اور للت پور شامل ہیں۔ Muslim Candidates in 3rd Phase of UP Polls

تیسرے مرحلے میں کل 627 امیدوار میدان میں ہے۔ وہیں 42 مسلم امیدوار بھی میدان میں ہیں جو کُل امیدواروں کا 6.7 فیصد ہے، جبکہ 8 مسلم خواتین بھی میدان میں ہیں جو کُل خواتین امیدواروں کا 8.3 فیصد ہے۔

تیسرے مرحلے میں 15 سیاسی پارٹیوں نے مسلمانوں کو امیدوار بنایا ہے۔

سب سے زیادہ مسلم امیدوار بی ایس پی سے ہے، جن کی تعداد 6 ہے۔

اس مرحلے میں سب سے زیادہ سات مسلم امیدوار کانپور کنٹنمٹ اسمبلی حلقہ سے ہے، جہاں سے سات مسلم امیدوار میدان میں ہیں۔

اس مرحلے میں سب عمر دراز امیدوار سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کی اہلیہ لوئیس خورشید فرخ آباد سے ہیں جن کی عمر 67 برس ہے۔ وہیں 28 برس کے دو سب سے کم عمر امیدوار میدان میں ہیں۔

  • تقریباً 35 امیدوار دیوب علاقے سے میدان میں۔
  • سب سے زیادہ 26 امیدوار کانپور ڈویژن سے ہیں۔
  • پارٹی کے لحاظ سے مسلم امیدوار
عام آدمی پارٹی 3
آزاد سماج پارٹی( کاشی رام) 1
مجلس اتحادالمسلمین1
بہوجن مکتی پارٹی2
بہوجن سماج پارٹی 6
بھارتیہ ونچت سماج پارٹی 1
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا 1
آزاد 8
کانگریس5
جن ابھیان پارٹی 1
جن ادھیکار پارٹی 2
لوک دل1
پیس پارٹی 1
راشٹریہ علما کونسل 1
راشٹریہ وکلانگ پارٹی1
سماج وادی پارٹی 5
کل 42
  • اضلاع کے لحاظ سے
ایٹا2
اٹاوا1
فرخ آباد 5
فیروز آباد 3
ہمیرپور1
جالون 3
جھانسی1
قنوج 7
کانپور دیہات 3
کانپور نگر 10
کاس گنج 4
للت پور 1
مہوبا 1
کل 42
  • اسمبلی کے لحاظ سے مسلم امیدوار
اکبر پور۔رانیا 1
علی گنج 2
بھوگنی پور 1
بھوج پور 4
چھیبرا ماؤ 6
اٹاوا 1
فروخ آباد 1
فیروز آباد 3
ہمیرپور 1
جھانسی نگر 1
کالپی 3
کانپور کینٹ 7
کاس گنج 1
للت پور 1
مہوبا 1
پٹیالی 3
سکندرا 1
سیشاماؤ 3
ترؤا 1
کل 42
  • علاقہ کے لحاظ سے مسلم امیدوار
علاقہ امیدوار
بندیل کھنڈ 7
دیوب 35
کل 42
  • پارٹی وائز مسلم خواتین امیدوار
کانگریس 1
سماج وادی پارٹی1
آزاد2
بہوجن سماج پارٹی2
بی ایم پی1
بی وی پی1

پارٹی وائز عمر کے لحاظ سے مسلم امیدوار

پارٹی25۔3536۔4546۔5556۔6565 سے زائدکل
عام آدمی پارٹی12۔۔۔3
کانگریس 13۔115
بی ایس پی132۔۔6
سماج وادی پارٹی۔212۔5
مجلس اتحادالمسلمین۔12۔۔3
آزاد4112۔8
دیگر831۔۔12

Last Updated : Feb 19, 2022, 8:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.