ETV Bharat / state

Unnao Accident اناؤ میں سڑک حادثہ، چار لوگوں کی موت، بارہ افراد زخمی - اناو میں بس ڈی سی ایم سے ٹکرا گئی

گجرات کے راجکوٹ سے لکھیم پورکھیری ضلع کے پالیا ٹکونیا جارہی ایک بس ڈی سی ایم سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں چارافراد ہلاک اور 12 سے زائد لوگ زخمی ہوگئے۔ Unnao Accident

اناؤ میں سڑک حادثہ، چار لوگوں کی موت اور 12 دیگرزخمی

author img

By

Published : Jan 9, 2023, 1:49 PM IST

اناؤ: گجرات کے راجکوٹ سے اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری کے پالیا ٹکونیا جا رہی ایک بس ڈی سی ایم سے ٹکرا گئی۔ یہ حادثہ آج صبح لکھنؤ۔آگرہ ایکسپریس وے پرپیش آیا۔ حادثے میں بس میں سوار 4 افراد موقعے پر ہی دم توڑ دیے، جب کہ 12 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ اورس پولیس نے موقعے پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ زخمیوں کے علاج کے لیے کچھ کو اناؤ ضلع اسپتال اور کچھ زخمیوں کو لکھنؤ ٹراما سینٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔ Unnao Accident

ملپورہ تھانہ کے علاقے کے تحت نیوسدرن بائی پاس پر اتوار کی رات دیر گئے ٹرک اور کنٹینر میں تصادم ہوا۔ مقامی لوگوں نے کافی کوشش کے بعد ٹرک ڈرائیور اور آپریٹر کو باہر نکالا۔ جانکاری کے مطابق ڈرائیور شمبھو اور آپریٹر سونو گجرات سے ٹرک لے کر سلی گڑی جا رہے تھے۔ تھانہ ملپورہ کے علاقے میں گوالیار روڈ کے قریب نیو سدرن بائی پاس کے بعد جیسے ہی وہ گاؤں پہنچے تو ٹرک اچانک بے قابو ہوگیا اور ڈیوائیڈر سے ٹکرا کرنیو سدرن بائی پاس کے دوسری طرف جا پہنچا۔ اسی وقت یہ گوالیار ہائی وے سے نیو ساؤتھ بائی پاس جانے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

مزید پڑھیں:Khandela Road Accident سڑک حادثہ میں بارہ افراد ہلاک، متعدد زخمی

آپریٹر سونو نے بتایا کہ ایک اور ٹرک نے کنٹینر کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس کی وجہ سے وہ بے قابو ہو کر غلط سائیڈ پر کھڑے دوسرے ٹرک سے جا ٹکرایا۔ حادثے کے بعد گوالیار ہائی وے اور نیو سدرن بائی پاس پر تقریباً 2 گھنٹے تک جام کی صورتحال رہی۔ مالپورہ انچارج تیجویر سنگھ نے بتایا کہ زخمی ڈرائیور کو علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی شاہراہ سے گاڑیوں کو ہٹا دیا گیا۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.