ETV Bharat / state

Surgeons Performed Rare Surgery: سرجنوں کی کامیاب سرجری، خاتون کو جگر کی پیچیدہ بیماری سے نجات - ڈاکٹرز نے کامیاب سرجری کی

جواہر لال نہرو میڈیکل کالج Jawaharlal Nehru Medical College(جے این ایم سی) کے سرجنوں کی تین رکنی ٹیم نے سرجری کرکے ایک تیس سالہ مریضہ کو جگر کی پیچیدہ بیماری سے نجات Get rid of complicated liver disease دلائی۔

سرجنوں کی کامیاب سرجری، خاتون کو جگر کی پیچیدہ بیماری سے نجات

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 9:35 PM IST

علی گڑھ کے جرولی کی رہنے والی 30 سالہ پرینکا نے اپنی زندگی کا ایک دن بھی اسپتال میں نہیں گزارا تھا، لیکن Sudden abdominal pain اچانک پیٹ میں درد, سانس لینے میں تکلیف Breathing Difficulty کالے رنگ کی اجابت اور پیٹ کے بائیں جانب بڑھتی ہوئی سوجن نے ان کی حالت خراب کردی۔

اس طرح کی بیماری کا علاج بڑے شہروں کے چند طبی مراکز میں ہی بہت زیادہ فیس High fees پر دستیاب ہے، لیکن جے این ایم سی میں کم آمدنی Low income والے لوگ آسانی سے یہ سرجری کروا سکتے ہیں۔

تکلیف میں مبتلا مریضہ کو اے ایم یو کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج (جی این ایم سی) لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی تھیلی میں پتھری اور پورٹل ہائیپر ٹینشن کے ساتھ جگر کے ایک نادر اور مہلک بیماری کی تشخیص کی۔

یہ بھی پڑھیں:Successful Heart Surgery: غیر معمولی سرجری سے بچہ کو نئی زندگی ملی

شعبہ سرجری کے ڈاکٹرز، پروفیسر محمد حبیب رضا، ڈاکٹر محمد صادق اختر اور پروفیسر محمد اعظم حسین (چیئرمین، شعبہ کارڈیوتھوریسک سرجری) کی ٹیم نے کامیاب ایکسپلوریٹری لیپروٹومی کرکے مریضہ کو مذکورہ بیماری سے نجات دلائی۔

مریضہ کی حالت بہتر ہورہی ہے اور مکمل طور سے صحتمند ہونے کے بعد اسے جلد ہی جے این ایم سی سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔

وہی اس کامیاب سرجری میں پروفیسر قاضی احسان علی (چیئرمین شعبہ انیستھیسیالوجی) نے اپنی ٹیم کے ساتھ پرینکا کو سرجری کے لیے انیستھیسیا دیا۔ پروفیسر حبیب رضا نے کہا "سرجری کے دوران پرینکا کی خون کی رگ کو جو نلی سے خون نکالتی ہے کی بائیں رگ سے جوڑ دیا گیا تھا۔ یہ بہت نادر سرجری ہوتی ہے جس میں آنتوں سے خون کے بہاؤ کو گردے کی رگ میں جوڑا جاتا ہے۔

ڈاکٹر صادق اختر نے کہا "ایسے معاملات میں جگر کی شریانیں بند ہو جاتی ہیں، جس سے جگر کے ذریعے خون کا بہاؤ رک جاتا ہے۔ نتیجے کے طور پر پورٹل سسٹم میں زیادہ دباؤ پیدا ہوجاتا ہے جس سے رگیں سوج جاتی ہیں اور جان لیوا پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.