ETV Bharat / state

کسانوں کے لئے ماہانہ پنشن اسکیم شروع

ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے ڈی ایم، بی این سنگھ نے ضلع کے عوام اور کسانوں کو کسان مان دھن اسکیم کے تحت 3000 روپے ملے گا۔

کسانوں کے لئے ماہانہ پنشن اسکیم شروع
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 11:31 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:15 PM IST

ڈی ایم نے کسان اسکیم کے سلسلے میں اپیل کی ہے کہ بھارتی حکومت نے 60 سال کی عمر مکمل کرنے والے کسانوں کو 3000 روپہ ماہانہ پنشن مہیا کرنے کے مقصد سے پردھان منتری کسان ماندھن یوجناشروع کی ہے۔

کسان اس اسکیم کا مزید فائدہ اٹھائیں اور اس اسکیم کے بارے میں ضلع کے زیادہ سے زیادہ کاشتکاروں کو راغب کرائیں۔

کسانوں کے لئے ماہانہ پنشن اسکیم شروع

اور اس اسکیم کے مقاصد اور اغراض کو پورا کرنے کے لیے محکمہ زراعت اس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو معلومات فراہم کرائیں۔

ساتھ ہی اس سلسلے میں عہدیداروں کے ذریعہ ایک پر کشش ویڈیو تیار کی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ متعلقہ ویڈیوز دیکھ کر، ضلع کے کسان بھائی حکومت کی اس اہم اسکیم کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Intro:Kisan pension schemeBody:کسانوں کے لئے ماہانہ پنشن اسکیم شروع
نوئیڈا :
اتر پردیش کے گوتم بدھ ضلع کے ڈی ایم بی این سنگھ نے بتایا کہ ضلع کے عوام اور کسانوںسے مخاطب ہوتے ہوئے اپیل کی ہے کہ حکومت ہند نے 60 سال کی عمر مکمل ہونے پر کسان بھائیوں کو 3000 روپہ ماہانہ پنشن مہیا کرنے کے مقصد سے پردھان منتری کسان ماندھن یوجناشروع کی ہے۔کسان اس اسکیم کا بھرپورفائدہ اٹھائیں۔ اس اسکیم کے بارے میں ضلع کے زیادہ سے زیادہ کاشتکاروں کو راغب کرنے کے لئے اور اس کے مقاصد اوراغراض کو پورا کرنے کے لئے محکمہ زراعت کے عہدیداروں کے ذریعہ ایک پر کشش ویڈیو تیار کی گئی ہے۔ متعلقہ ویڈیوز دیکھ کر ، ضلع کے کسان بھائی حکومت کی اس اہم اسکیم کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔Conclusion:Take advantage of kissan maan dhan yojna in Gautam budh Nagar
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:15 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.