ETV Bharat / state

SIR Syed Day Celebration میرٹھ میں سر سید احمد ڈے کے موقع پر تقریب کا اہتمام - میرٹھ میں سر سید احمد خاں

سر سیّد احمد خاں کے جشن یوم ولادت کے موقع پر میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں جشن سر سید کا انعقاد کیا گیا. سر سید ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں مختلف اسکولوں کے طلباء و طالبات نے سر سید کی تعلیمی خدمات پر تحریری اور تقریری مقابلوں میں حصّہ لئے ۔ SIR Syed Day Celebration In Meerut

میرٹھ میں سر سید احمد ڈے کے موقع پر تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 3:52 PM IST

میرٹھ:اتر پردیش کے میرٹھ میں سر سید ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی شعبہ اردو کے پریم چند سیمینار حال میں منعقدہ اس پروگرام میں سر سید کی زندگی اور تعلیمی مشن پر تقریری اور تحریری مقابلے کا بھی انعقاد کیا گیا۔SIR Syed Day Celebration In Meerut In Uttar Pradesh

میرٹھ میں سر سید احمد ڈے کے موقع پر تقریب کا اہتمام

اس مقابلے میں شہر کے مختلف اسکولوں کے طلباء اور طالبات نے حصّہ لیا۔سر سید احمد خاں کی زندگی اور تعلیمی مشن کے حوالے سے تقریری مقابلے میں سب سے اچھی تقریر پیش کرنے والے طلباء اور طالبات کو سرٹیفکٹ سے نوازا گیا۔اس کے علاوہ سماجی اور سیاسی خدمات انجام دینے والی شخصیات کو سر سید ایوارڈ سے بھی نوازا گیا.
یہ بھی پڑھیں:Muslim Personal Law Board Women Committee Suspend آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی خواتین کمیٹی موقوف

مفکر قوم سر احمد خاں کی یوم ولادت کے موقع پر جہاں ملک بھر میں ان کو یاد کیا جا رہا ہے وہیں میرٹھ میں بھی ان کے مشن کو آگے بڑھانے کے مقصد کے تحت کام کیا جا رہا ہے۔ .SIR Syed Day Celebration In Meerut In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.