ETV Bharat / state

Introduce Fortified Rice فورٹی فائیڈ چاول سے تغذیہ کی کمی دور ہوگی

فوڈ كارپوریشن آف انڈیا نے تغزیہ كی كمی كو دور كرنے كے لئے ایك خاص قسم كے چاول تیار كیا ہے۔ اس كی مدد سے تغزیہ كی كمی دور كرنے میں بڑی مدد مل سكتی ہے۔introduce fortified rice

author img

By

Published : Aug 20, 2022, 12:52 PM IST

16150108_rice
16150108_rice

تغزیہ کی کمی کو دور کرنے کے لئے فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی) نے منفرد پہل کی ہے. ایف سی آئی نے ایک خاص قسم کا چاول تیار کیا ہے. جس میں آئیرن، فولک ایسیڈ اور وٹامنس جیسے نیوٹریشنس ہوں گے۔food corporation of india introduce fortified rice

فوڈ كارپوریشن آف انڈیا نے اس چاول کو فرٹی فائیڈ چاول کا نام دیا گیا ہے. ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع سمیت یہ فرٹی فائیڈ چاول ابھی مڈ ڈے مل میں استعمال کیا جا رہا ہے. جلد ہی یہ تمام حکومتی راشن کی دکانوں پر سپلائی ہوگا. جہاں سے یہ آوام تک پہونچے گا.

فرٹی فائیڈ چاول بنانے کے لئے سب سے پہلے عام چاول کو پیسا جاٹا ہے. پھر اس میں وٹامنس، آئیرن اور فولک ایسیڈ ملایا جاتا ہے. اس کے بعد اس مکسر کو مشین کی مدد سے دوبارہ چاول کی شکل میں تبدیل کر لیا جاتا ہے. اس کے بعد عام چاول میں ایک فیصدی کی مقدار میں ملایا جاتا ہے. یہ ہو بھی ایك عام چاول کی ہی شکل میں ہوتا ہے.

تغزیہ کی کمی کو دور کرے گا فورٹی فائیڈ چاول

یہ بھی پڑھیں:Urs Hazrat Najaf Ali Shah میرٹھ میں حضرت نجف علی شاہ کا 164واں عرس مبارک

کھانے میں اس کا مزہ بھی عام چاول کے جیسا ہوگا. فرٹی فائیڈ چاول سے سب سے زیادہ فائدہ دیہی علاقے کے عوام کو ہوگا. کیونکہ شہریوں کے مقابلے وہ نیوٹریشنس کے معاملے میں مختلف وجوہات سے پیچھے ہی رہتے ہیں.فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کا تغزیہ کی کمی کو دور کرنے کے تئیں کیا گیا یہ اقدام قابل ستائش ہے. اس سے ملک کے آوام صحت مند ہوں گے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.