ETV Bharat / state

Namaz Juma Offered Peacefully: علما کی اپیل کا اثر، پر امن طریقے سے ادا کی گئی نماز جمعہ - میرٹھ جمعیت علما ہند کی اپیل مسلمان پر امن رہیں

اہانت رسول معاملے میں دنیا بھر کے مسلمانوں میں غصہ اور ناراضگی بنی ہوئی ہے۔ مسلمان مسلسل نوپور شرما اور نوین جندل کی گرفتاری کا مطالبہ کررہے ہیں۔ وہیں علما کرام و مساجد انتظامیہ کی جانب سے مسلمانوں کو پرامن رہنے کی اپیل کی جارہی ہے۔ علما کی اپیل کا اثر بھی صاف نظر آیا۔ گذشتہ جمعہ کو کہیں سے کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ Effect of Ulema's Appeal, Namaz Juma Offered Peacefully

Effect of Ulema's Appeal, Friday Prayers Performed Peacefully
علما کی اپیل کا اثر، پر امن طریقے سے ادا کی گئی نماز جمعہ
author img

By

Published : Jun 18, 2022, 5:39 PM IST

میرٹھ میں جمعرات کے روز جمیعت علماء ہند Jamiat Ulema-E-Hind شہر میرٹھ کی جانب سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جہاں پر امن طریقے سے نماز جمعہ ادا کرنے اور نماز کے بعد شہر میں کہیں بھی احتجاجی مظاہرے نہ کرنے کی اپیل کی گئی۔ واضح رہے اہانت رسول معاملے میں گذشتہ جمعے کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے، اس دوان متعدد مقامات سے تشدد کی خبریں موصول ہوئی تھیں، جس کے پیش نظر جمیعت علماء ہند و مساجد انتظامیہ مسلسل مسلمانوں سے پر امن طریقے سے نماز جمعہ ادا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے نظر آئے۔ جمیعت علماء ہند اور مساجد انتظامیہ کی اپیل کا اثر یہ رہا کہ ملک کہیں سے کوئی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ Friday Prayers Performed Peacefully

میرٹھ میں جمیعت علماء ہند شہر میرٹھ اور پولیس انتظامیہ نے جمعہ کی نماز کو لیکر مذہبی جماعتوں کے ساتھ مل کر عوام سے اپیل کی جا رہی ہے کہ کسی بھی طرح کی افواہوں پر دھیان نہ دے جس سے شہر میں بدامنی پھیل سکے اس لیے مسلمانوں سے جمعہ کی نماز میں امن اور بھائی چارگی کو قائم رکھنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

بتادیں کہ اہانت روسول معاملے میں دنیا بھر میں مسلمانوں بی جے پی کے سابق ترجمان نوپور شرما اور نوین جندل کے خلاف غصہ اور ناراضگی بنی ہوئی ہے، مسلسل ان کی گرفتاری کا مطالبہ جاری ہے۔ جبکہ علما کرام و مساجد انتظامیہ کی جانب سے مسلمانوں کو پرامن رہنے کی اپیل کی جارہی ہے۔ علما کی اپیل کا اثر بھی صاف نظر آیا گذشتہ جمعہ کو کہیں سے کوئی نا خوشگوار واقعہ کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ Effect of Ulema's Appeal, Friday Prayers Performed Peacefully

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.