ETV Bharat / state

UP Election 2022: ساتویں مرحلے کی پولنگ میں مسلم امیدواروں کی تفصیلات - یوپی انتخابات میں مسلم امیدوار

اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کے ساتویں اور آخری مرحلے کی پولنگ کل 07 مارچ کو ہوگی۔ اس مرحلے میں 9 اضلاع کی 54 نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلے میں 613 امیدوار میدان میں ہیں۔

اتر پردیش الیکشن میں مسلم امیدوار
اتر پردیش الیکشن میں مسلم امیدوار
author img

By

Published : Mar 6, 2022, 3:38 PM IST

اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کے ساتوں مرحلے میں 57 سیٹوں پر پولنگ ہوگی۔ اس دوران کئی سیاسی جماعتوں نے مسلم امیدواروں کو بھی میدان میں اتارا ہے۔ Muslim Candidates in UP Assembly Polls اس بار اتر پردیش میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ساتویں اور آخری مرحلے میں کُل 613 امیدوار میدان میں ہیں جن میں مسلم امیدواروں کی تعداد 66 ہے جو کُل امیدواروں کا 10.76 فیصد ہے۔

اس مرحلے میں 75 خواتین امیدوار بھی میدان میں ہیں جس میں 5 مسلم خواتین ہیں جو کُل خواتین امیدواروں کا 7 فیصد ہے۔

ساتویں مرحلے کی پولنگ میں 19 سیاسی پارٹیوں نے مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے جن میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے سب سے زیادہ مسلم امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے۔ ایم آئی ایم نے 13 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔

اس مرحلے کی 54 اسمبلی نشستوں میں سے 29 اسمبلی نشستوں پر مسلم امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں۔

سب سے عمر دراز مسلم امیدوار مئو اسمبلی حلقہ سے آزاد امیدوار معین احمد ہیں، ان کی عمر 92 برس ہے جب کہ سب سے کم عمر امیدوار راشٹریہ علماء کونسل کے حذیفہ عامر ہیں ان کی عمر 25 برس ہے اور وہ دیدار گنج اسمبلی نشست سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

اگر ضلع کے لحاظ سے بات کریں تو سب سے زیادہ مسلم امیدوار اعظم گڑھ ضلع سے انتخابی میدان میں ہیں، یہاں سے 25 مسلم امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں جب کہ ڈویژن کے لحاظ سے سب سے زیادہ مسلم امیدوار اعظم گڑھ ڈویژن سے ہیں جہاں سے 31 امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں۔

اس مرحلے میں مجموعی طور پر 14 مسلم امیدوار کروڑ پتی ہیں جس میں سب سے زیادہ بہوجن سماج پارٹی کے سب سے زیادہ مسلم کروڑ پتی امیدوار ہیں جبکہ اس مرحلے میں ایم آئی ایم کے امیدوار گڈو جمالی سب سے امیر مسلم امیدوار ہیں۔

واضح رہے کہ اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے سات مراحل میں پولنگ ہونی تھی اور 7 مارچ کا آخری مرحلے کی ووٹنگ ہوگی اور 10 مارچ کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی پنجاب، منی پور، گوا اور اتر کھنڈ اسمبلی انتخابات کے بھی نتائج کا اعلان ہوگا۔

  • کس پارٹی نے کتنے مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے
پارٹیامیدواروں کی تعداد
عام آدمی پارٹی2 امیدوار
آزاد سماج پارٹیایک امیدوار
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین13 امیدوار
آل انڈیا مائنارٹیس فرنٹایک امیدوار
بہوجن کرانتی پارٹی(مارکسواد۔امبیڈکرواد)ایک امیدوار
بہوجن مکتی پارٹیایک امیدوار
بہوجن سماج پارٹی8 امیدوار
بھارتیہ سب کا دَلایک امیدوار
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیاایک امیدوار
غریب سامنا پارٹیایک امیدوار
ہمدرد پارٹیایک امیدوار
انڈین نیشنل کانگریس9 امیدوار
جن ادھیکار پارٹی2 امیدوار
لوگ پارٹیایک امیدوار
پیس پارٹی3 امیدوار
راشٹریہ جن تانترک بھارت وکاس پارٹی2 امیدوار
راشٹریہ سماج دَلایک امیدوار
راشٹریہ علماء کونسلایک امیدوار
سماجوادی پارٹی6 امیدوار
سہیلدیو بھارتیہ سماج پارٹیایک امیدوار
آزاد9 امیدوار
کُل تعداد66 امیدوار
  • ضلع کے لحاظ مسلم امیداروں کی تعداد
ضلعامیدواروں کی تعداد
اعظم گڑھ25 امیدوار
بھدوہی2 امیدوار
چندولی6 امیدوار
غازی پور8 امیدوار
جونپور9 امیدوار
مئو6 امیدوار
مرزا پور4 امیدوار
وارانسی6 امیدوار
کُل تعداد 66 امیدوار
  • اسمبلی حلقہ کے لحاظ سے مسلم امیدواروں کی تعداد
حلقہ اسمبلیامیدواروں کی تعداد
گوپال پور3 امیدوار
سگری3 امیدوار
مبارکپور4 امیدوار
اعظم گڑھایک امیدوار
نظام آباد6 امیدوار
پھولپور پوائی2 امیدوار
دیدار گنج4 امیدوار
لال گنجایک امیدوار
میہنگرایک امیدوار
گھوسی2 امیدوار
مئو4 امیدوار
شاہ گنج2 امیدوار
جونپور4 امیدوار
ملہانیایک امیدوار
منگرا بادشاہ پور2 امیدوار
غازی پور2 امیدوار
ظہور آباد2 امیدوار
محمد آباد2 امیدوار
زمانیہ2 امیدوار
مغل سرائے4 امیدوار
سکل ڈیہاایک امیدوار
سید راجاایک امیدوار
وارانسی (شمال)3 امیدوار
وارانسی (جنوب)2 امیدوار
وارانسی کینٹایک امیدوار
بھدوہی2 امیدوار
مرزا پور2 امیدوار
مجھاوانایک امیدوار
چنارایک امیدوار
کُل تعداد66 امیدوار
  • ڈویژن کے لحاظ مسلم امیدواروں کی تعداد
ڈویژنامیدواروں کی تعداد
اعظم گڑھ31 امیدوار
لکھنؤ6 امیدوار
مرزا پور6 امیدوار
وارانسی23 امیدوار
کُل تعداد66 امیدوار
  • کس پارٹی نے کتنے مسلم امیداروں کو ٹکٹ دیا
پارٹیامیدواروں کی تعداد
سماجوادی پارٹی6 امیدوار
انڈین نیشنل کانگریس7 امیدوار
بہوجن سماج پارٹی8 امیدوار
عام آدمی پارٹی2 امیدوار
اے آئی ایم آئی ایم13 امیدوار
دیگر21 امیدوار
آزاد9 امیدوار
کُل تعداد66 امیدوار
  • عمر کے مسلم امیدواروں کی تعداد
عمرامیدواروں کی تعداد
25 برس سے 35 برس17 امیدوار
36 برس سے 45 برس19 امیدوار
46 برس سے 55 برس16 امیدوار
56 برس سے 65 برس10 امیدوار
65 برس سے زائد4 امیدوار
کُل تعداد66 امیدوار
  • سرفہرست کروڑ پتی مسلم امیدواروں کی تعداد
امیدوار کا نامحلقہ اسمبلیپارٹیجائیداد
شاہ عالم(گڈو جمالی)مبارکپوراے آئی ایم آئی ایمایک ارب 95 کروڑ 85 لاکھ 70 ہزار 465 روپے
اشفاقوارانسی شمالسماجوادی پارٹی16 کروڑ 24 لاکھ ایک ہزار 779 روپے
سیدہ شاداب فاطمہظہور آبادبہوجن سماج پارٹی12 کروڑ 35 لاکھ 69 ہزار 627 روپے
عباس انصاریمئوسہیلدیو بھارتیہ سماج پارٹی9 کروڑ 18 لاکھ 43 ہزار 478 روپے
ارشاد احمدمغل سرائےبہوجن سماج پارٹی4 کروڑ 35 لاکھ 5 ہزار 942 روپے
شکیل احمدپھولپور۔پوائیبہوجن سماج پارٹی3 کروڑ 87 لاکھ 45 ہزار 659 روپے
عبدالسلاممبارکپوربہوجن سماج پارٹی2 کروڑ 39 لاکھ 75 ہزار 245 روپے
امان خانجونپورآزاد امیدوار2 کروڑ ایک لاکھ 79 ہزار 461 روپے
  • کس پارٹی میں کتنے امیدوار کروڑ پتی
پارٹیکروڑ پتی امیدواروں کی تعداد
سماج وادی پارٹی4 امیدوار
انڈین نیشنل کانگریس2 امیدوار
بہوجن سماج پارٹی5 امیدوار
آزادایک امیدوار
اے آئی ایم آئی ایمایک امیدوار
سہیلدیو بھارتیہ سماج پارٹیایک امیدوار
کُل تعداد14 امیدوار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.