ETV Bharat / state

جنسی ہراسانی سے تحفظ کے لیے بیداری کیمپ

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں گورمنٹ ماڈل گرل ہائیر سکنڈری اسکول میں محکمہ اطلاعات و تعلقات کی جانب سے جنسی ہراسانی سے بچوں کے بچاؤ کے لیے ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

جنسی حراسانی کے تئیں بیداری
author img

By

Published : Sep 25, 2019, 6:25 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 12:04 AM IST

محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے ڈائرکٹر سعید صحر اسغر کی کوششوں سے اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں بڑی تعداد میں بچوں نے حصہ لیا۔ بچوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے گھروں میں اور اسکول میں اپنے ساتھ ہونے والے کسی بھی طرح کی نازیبا حرکت پر اپنے والدین اور اساتذہ کو مطلع کریں۔

اس موقع پر ضلع انفارمیشن افسر سجاد سمبریا نے کہا کہ 18 برس سے کم عمر کے بچوں کا تحفظ بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی بھی شخص 18 برس سے کم عمر کے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا ہے تو اس شخص کو پاکسو ایکٹ کے تحت 10 برس تک کی سزا دی جا سکتی ہے۔

جنسی حراسانی کے تئیں بیداری

انہوں والدین اور اساتذہ سے اپیل کی کہ وہ بچوں کے لیے گھر اور اسکول میں دوستانہ ماحول بنائیں، تاکہ بچے ان سے بات کر سکیں اور اپنے ساتھ ہونے والی نازیبا حرکت کی اطلاع دے سکیں۔

گورمنٹ ماڈل گرل ہائیر سکنڈری اسکول کے پرنسپل نے اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے محکمہ اطلاعات و تعلقات کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ حکومت کی اس پہل سے معاشرے کو بہت فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس مہم سے ادھم پور کے بچے جنسی ہراسانی کے تئیں بیدار ہوں گے۔

Intro:उधमपुर 25 सितम्बर; 2019

सूचना एवं जनसंपर्क विभाग उधमपुर ने निदेशक सूचना डॉ। सईद सेहरिश असगर के निर्देशन अनुसार शासकीय कन्या उच्च माध्यमिक विद्यालय उधमपुर में यौन हिंसा अधिनियम 2018 से बच्चों के संरक्षण और संरक्षण पर एक जागरूकता कार्यक्रम आयोजित किया।

सूचना और सार्वजनिक संबंध विभाग ने बच्चों पर यौन हिंसा के खिलाफ कानूनों पर एक विशेष जागरूकता का आयोजन किया। और स्कूली छात्रों के जमावड़े में व्यापक प्रसार किया, जो यौन हिंसा अधिनियम के खिलाफ बाल संरक्षण के विवरण के बारे में जानने के लिए बड़ी संख्या में इकट्ठा हुए।

इस अवसर पर जिला सूचना अधिकारी इंजीनियर सज्जाद सुम्बरिया ने कहा कि 18 वर्ष से कम आयु के बच्चों की सुरक्षा, महत्व का है और इस संबंध में POCSO के तहत अपराधियों को 10 साल तक के आजीवन कारावास की सजा दी जा सकती है। उन्होंने माता-पिता और परिवार के अन्य सदस्यों से घर के साथ-साथ स्कूलों में भी बच्चे के अनुकूल माहौल बनाने के लिए कहा और POCSO के तहत इस तरह के किसी भी अपराध को उजागर करने की मांग की

बाद में, स्कूल के प्रिंसिपल ने सभा को संबोधित करते हुए सूचना विभाग के प्रति आभार व्यक्त किया और कहा कि सरकार की ऐसी पहल और इन कृत्यों के बारे में जागरूकता कार्यक्रम बनाने से हमारे जिले उधमपुर में बच्चे के अनुकूल समाज होने के संबंध में बहुत सारे लाभांश मिलेंगे।

बाइट

जिला सूचना अधिकारी ऊधमपुर इंजीनियर सज्जाद सुम्बरिया Body:Awareness Programme Conclusion:Awareness Programme
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.