ETV Bharat / state

Foodie Paradise In Kashmir ’خیام‘ سرینگر میں مشہور کیوں - خیام سینما

خیام چوک سرینگر میں پہلے پہل باربیکیوز کی چند ایک دکانیں ہی موجود تھیں، لیکن آج اس بازار میں ہر طرف آپ کو اسی طرح کی دکانیں دیکھنے کو ملے گے، جن میں کباب ،باربیکیوز اور دیگر ذائقہ دار نان ویج کھانے دستیاب ہوتے ہیں اور شام کے وقت خیام میں بڑی رونق دیکھنے کو ملتی ہے۔Foodie Paradise In Kashmir

Foodie Paradise In Kashmir
Foodie Paradise In Kashmir
author img

By

Published : Nov 9, 2022, 3:56 PM IST

Updated : Nov 9, 2022, 5:45 PM IST

سرینگر: کشمیر کے روایتی پکوان جہاں اپنی ایک منفرد شناخت رکھتے ہیں، وہیں یہاں کا سٹریٹ فوڈ بھی ذائقہ کے اعتبار سے کافی مشہور ہے۔ شہر سرینگر میں کئی ایسے بازار اور گلیاں ہیں جو کہ انہیں اسٹریٹ فوڈ کے لیے جانی اور پہنچانی جاتی ہے، لیکن خیام چوک کا یہ مارکیٹ اس طرح کے کھانوں کے لیے وادی بھر میں ایک الگ ہی پہنچان رکھتا ہے۔ Street Foods in Kashmir

’خیام‘ سرینگر میں مشہور کیوں
شام کے اوقات میں جب یہاں سے گزر ہوتا ہے تو ہوا کے ساتھ رقص کرتے باربیکیوز کی مہک دل و دماغ پر حاوی ہو جاتی ہے اور منہ میں پانی آجاتا ہے۔ کباب اور باربیکیوز کے ان دکانوں میں وہ دکان بھی موجود ہے جس کی تصویر "پینک لیڈی فوڈ فوٹو گرافر آف دی ایئر 2022" کی فاتح تصویر قرار دی گئیPink Lady Food Photographer Awards 2022خیام چوک میں پہلے پہل باربیکیوز کی چند ایک دکانیں ہی موجود تھیں، لیکن آج تاریخ میں اس بازار میں اگر آپ نظر دوڑائے گے تو ہر طرف آپ کو اس طرح کی دکانیں دیکھنے کو ملے گے، جن میں کباب ،باربیکیوز اور دیگر ذائقہ دار نان ویج کھانے دستیاب ہوتے ہیں اور شام کے وقت خیام میں بڑی رونق دیکھنے کو ملتی ہے۔ نہ صرف آس پاس بلکہ شہر سرینگر کے دیگر مضافاتی علاقوں سے لوگ خیام کے باربیکیوز کا ذائقہ لینے کے لیے آتے ہیں۔Non Veg Food Shops in Khayam Srinagar

مزید پڑھیں: Sarposh Kashmiri Cuisine Restaurant سرپوش ریسٹورنٹ، بنگلور میں کشمیری کھانوں کا مرکز

خیام چوک اگرچہ باریکیوز کے نام سے جانا اور پہچانا جاتا ہے لیکن اب یہ دیگر نان ویج سٹریٹ فوڈز کا بھی مرکز بن چکا ہے۔ کباب اور باربیکیوز کے علاوہ اب یہاں تندوری ،فرائڈ چکن، مٹن، کانتی، فیش ٹیکہ اور چکن ٹیکہ کے علاوہ دیگر قسم کے پکوان ہمیشہ دستیاب ہوتے ہیں۔سٹریٹ فوڈ کے اس مارکیٹ میں مقامی لوگ اپنی فیملیز کے ساتھ بھی آتے ہیں۔ وہیں نان ویج کے شوقین سیاحوں کی بھی اچھی خاصی بھیڑ یہاں دیکھی جاسکتی یے۔Non Veg Food street In Srinagar

ایک زمانے میں یہ بازار خیام سنیما سے مشہور تھا، لیکن نوے کی دہائی میں وادی کشمیر میں سنیما گھر بند ہوتے ہی خیام سینما کو خیام ہسپتال میں تبدیل کیا گیا ۔دہائیوں سے اس مارکیٹ میں اپنی باریکیوز کی دکان چلا رہے بلال مصطفی کہتے ہیں خیام مارکیٹ کی پہنچان دلی کے جامع مسجد مارکیٹ جیسی بن گئی ہے۔Khayam Cinema
خیام کے ذائقہ دار باربیکوز کا کھانے کے لیے جہاں دن بھر لوگ آتے رہتے ہیں لیکن شام کے اوقات میں زیادہ لوگ اس بازار کا رخ کرتے ہیں،جس کے نتیجے یہاں اچھا خاصا کاروبار بھی ہوتا ہے۔kashmiri Barbecue

یہ بھی پڑھیں: Kashmir Female Vlogger Tasiya Tariq کشمیر کی پہلی خاتون فوڈ وی لاگر تاثیہ طارق

Last Updated : Nov 9, 2022, 5:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.