ETV Bharat / state

Family ID's in Kashmir منفرد شناختی کارڈ یوٹی میں غیر ملکی مداخلت کو روکے گا، بی جے پی - جموں و کشمیر میں نئے شناختی کارڈ

بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹری ترون چگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں "خصوصی ون اسٹاپ شناختی کارڈ "متعارف کروانے سے جموں وکشمیر کے لوگوں کو شناخت کا مسلہ حل ہو جائے گا اور یوٹی میں دراندازی کرنے والوں اور غیرقانون طور پر قابض لوگوں کے لئے ایک بڑی رکاوٹ بن سکتا یے۔BJP On Unique Family Card in JK

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 13, 2022, 8:56 PM IST

سرینگر:بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹری ترون چگھ نے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبدللہ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تمام شہریوں کے لیے منفرد شناختی کارڈ متعارف کرانے کے فیصلے کو لےکر جموں وکشمیر کے لوگوں میں خوف پیدا کیا جارہا ہے۔Bjp National General Secretary Tarun Chugh On Family Card in JK
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے باشندوں کے لیے "خصوصی ون اسٹاپ شناختی کارڈ "متعارف کروانے سے جموں وکشمیر کے لوگوں کو شناخت کا مسلہ حل ہو جائے گا اور یوٹی میں دراندازی کرنے والوں اور غیرقانون طور پر قابض لوگوں کے لئے ایک بڑی رکاوٹ بن سکتا یے۔

انہوں نے پی ڈی پی اور این سی پر نکتی چینی کرتے ہوئے کہا کہ مفتی اور عبداللہ غیر ملکی عناصر کی حمایت کرتے رہتے ہیں اور تشدد کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔چگھ نے کہا کہ یہ منفرد شناختی کارڈ ملک دشمن طاقتوں کو دور رکھنے میں اہم رول ادا کرے گا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.