ETV Bharat / state

Body Recovered in Srinagar: سرینگر میں عدم شناخت لاش برآمد - سرینگر عدم شناخت لاش برآمد

سرینگر کے آلوچہ باغ علاقے میں پولیس نے عدم شناخت لاش برآمد کرکے معاملہ درج کر لیا۔ Srinagar Dead Body Recovered

سرینگر میں عدم شناخت لاش برآمد
سرینگر میں عدم شناخت لاش برآمد
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 4:06 PM IST

Updated : Aug 20, 2022, 5:26 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر کے آلوچہ باغ علاقے میں ہفتہ کی دوپہر ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔ اس حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے ایک پولیس افسر نے کہا کہ آلوچہ باغ علاقے میں بنڈ کے قریب مقامی لوگوں نے ایک لاش دیکھ کر فوری طور پولیس کو مطلع کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔Unidentified Dead Body recovered in AlochaBagh Srinagar

سرینگر پولیس لاش کو اپنی تحویل میں لیکر طبی و قانونی کارروائی کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کر کے میت کی شناخت کے حوالے سے کارروائی شروع کر دی ہے۔Unidentified Male Dead Body in Srinagar

Last Updated : Aug 20, 2022, 5:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.