جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کی منسوخی کا پانچ اگست کو ایک برس مکمل ہونے سے قبل سرینگر ضلعی انتظامیہ نے پورے ضلع میں دو دن کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے-
سرینگر ضلع مجسٹریٹ شاہد اقبال چودھری نے اس کے متعلق سوموار کی شام کو حکمنامہ جاری کیا ہے جس میں انہوں کہا ہے کہ پولیس نے انتظامیہ کو اطلاع دی ہے کہ پانچ اگست کو علیحدگی پسند اور پاکستان کی حمایت پر چل رہے چند تنظیمیں پانچ اگست کو "بلیک ڈے" منانے کا اعلان کیا ہے-
پانچ اگست سے قبل سرینگر میں دو دن کے لیے کرفیو نافذ - بلیک ڈے
گزشتہ برس پانچ اگست کو بھاجپا حکومت نے جموں و کشمیر کو دفعہ 370 کے تحت حاصل خصوصی حیثیت کو ختم کرکے ریاست کو دو یونین ٹریٹریز میں منقسم کیا تھا، جس سے جموں و کشمیر میں ناسازگار صورتحال پیدا ہوئی ہے-
فائل فوٹو
جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کی منسوخی کا پانچ اگست کو ایک برس مکمل ہونے سے قبل سرینگر ضلعی انتظامیہ نے پورے ضلع میں دو دن کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے-
سرینگر ضلع مجسٹریٹ شاہد اقبال چودھری نے اس کے متعلق سوموار کی شام کو حکمنامہ جاری کیا ہے جس میں انہوں کہا ہے کہ پولیس نے انتظامیہ کو اطلاع دی ہے کہ پانچ اگست کو علیحدگی پسند اور پاکستان کی حمایت پر چل رہے چند تنظیمیں پانچ اگست کو "بلیک ڈے" منانے کا اعلان کیا ہے-
Last Updated : Aug 4, 2020, 9:09 AM IST