ETV Bharat / state

بادامی باغ کنٹونمنٹ میں 'سورنم وجے ورش' تقریب کا اہتمام - جموں و کشمیر

اس تقریب میں 1971 جنگ میں شامل سابق فوجی اہلکار بھی موجود تھے جنہوں نے اپنے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرکے ان کے میموریل پر گہلائے عقیدت پیش کیا۔

بادامی باغ کنٹونمنٹ میں 'سوارنیم وجے ورش' تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Jul 16, 2021, 4:12 PM IST

پاکستان اور بھارت کے مابین سنہ 1971 میں بنگلہ دیش کے قیام کے جنگ میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کو آج سرینگر میں 'سوارنیم وجے ورش' کی تقریب کا اہتمام کیا گیا-

اس جنگ میں فوج کے مطابق تین ہزار سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے جبکہ نو ہزار سے زائد اہکار زخمی ہوئے تھے-

بادامی باغ کنٹونمنٹ میں 'سوارنیم وجے ورش' تقریب کا اہتمام
سرینگر کے بادامی باغ کنٹونمنٹ میں چنار کور (15 کور) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے کی قیادت میں ہلاک ہوئے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا-اس تقریب میں جنگ میں شامل سابق فوجی اہلکار بھی موجود تھے جنہوں نے اپنے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرکے ان کے میموریل پر گلباری کی-

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں جھڑپ کے دوران بھارتی فوٹوگرافر ہلاک

تقریب کے اختتام پر فوجی کمانڈر ڈی پی پانڈے نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے فوج کے ساتھ اس جنگ کی یادیں تازہ کی اور اس کے متعلق تقریبات کا حصہ بنے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.