ETV Bharat / state

SSP Srinagar, DIG CKR Awarded ایس ایس پی سرینگر، ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر توصیفی اسناد سے نوازا گیا

امرناتھ یاترا کے پُر امن اور کامیاب انعقاد پر ایس ایس پی سرینگر کو ڈی جی سی آر پی ایف ’’ڈسک‘‘ اور توصیفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ SSP Srinagar Awarded

1
1
author img

By

Published : Sep 23, 2022, 5:16 PM IST

سرینگر: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، سینٹرل کشمیر رینج، سُجیت کمار اور سینئر سپرانٹنڈنٹ آف پولیس، سری نگر، راکیش بلوال کو امرناتھ یاترا 2022 کے انعقاد پر شاندار کارکردگی پر سرٹیفکیٹ اور اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ SSP Srinagar Rakesh Balwal Awardedبلوال کو گزشتہ برس دسمبر میں ایس ایس پی سری نگر کے طور پر تعینات کیا گیا تھا اور جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت، سرینگر، میں پولیس اور عوام کے درمیان روابط استوار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔2012 بیچ کے آئی پی ایس افسر، بلوال سری نگر میں سماجی جرائم سے نمٹنے میں سب سے آگے رہے ہیں۔

بلوال، جو اس سے قبل نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی میں خدمات انجام دے چکے ہیں، نے پلوامہ حملے کی تحقیقات میں کلیدی کردار ادا کیا تھا جس میں سی آر پی ایف کے 40 اہلکار مارے گئے تھے۔

ڈی جی سی آر پی ایف کی ’’ڈسک‘‘ اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازے گئے دیگر پولیس افسران میں سُجیت کمار (ڈی آئی جی، سی کے آر)، زبیر احمد خان (ایس ایس پی، پی سی آر)، محمد یوسف (ایس ایس پی اونیت پور)، آشیش مشرا (ایس ایس پی اننت ناگ)، ڈاکٹر جی وی سندیپ چکرورتی (ایس ایس پی کولگام)، عارف امین شاہ (ایس پی ایچ کیو آر سری نگر)، مشتاق احمد (ڈی ایس پی)، فاروق حسین (ڈی ایس پی) اور شمیم احمد (ایچ سی (ایم)

مزید پڑھیں: امرناتھ یاترا روایتی طور اختتام پزیر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.