ETV Bharat / state

Srinagar-Sharjah Flight Suspended: سرینگر۔شارجہ فضائی خدمات کی بحالی کا ابھی کوئی امکان نہیں

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 9:49 AM IST

سرینگر ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر کے مطابق سرینگر سے شارجہ کے درمیان آخری فلائٹ امسال کے جنوری مہینے میں چلائی گئی تھی تب سے یہ سروس مسلسل معطل ہے۔ Stopped operating Srinagar-Sharjah direct flight

سرینگر۔شارجہ فضائی سروس بحالی کا ابھی کوئی امکان نہیں

سرینگر: جموں و کشمیر کے سرینگر ہوائی اڈے سے سرینگر۔شارجہ کے درمیان ہوائی سروسز کے بحالی کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے۔ متعلقہ حکام اس ائر لائنز کو بند کرنے کے بارے میں خاموش ہیں تاہم یہ بتایا جارہا ہے کہ اس سروس کو بند ہونے کی وجہ پاکستان کی طرف سے فضائی حدود کے استعمال پر پابندیوں سے یہ سروس کافی مہنگی ہوگئی تھی۔ سرینگر ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر کے مطابق سرینگر سے شارجہ کے درمیان آخری فلائٹ امسال کے جنوری مہینے میں چلائی گئی تھی تب سے یہ سروس مسلسل معطل ہے۔ Air Service Srinagar Sharjah Suspended

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے سرینگر- شارجہ پرواز کا معاملہ پاکستان کے ساتھ اٹھایا

گوفرسٹ جس نے یہ سروس شروع کی تھی پرواز بند کرنے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔ واضح رہے وزیر داخلہ امت شاہ نے گزشتہ برس کے اکتوبر مہینے میں سرینگر شارجہ فلائٹ کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا تھا جبکہ بتایا گیا تھا کی اس سروس کے شروع ہونے سے جموں و کشمیر میں سیاحتی شعبہ کو فروغ حاصل ہوگا لیکن یہ سروس اس وقت مشکلات کا شکار ہوئی جب 10 روز کے بعد پاکستان نے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.