ETV Bharat / state

رنبیر گڑھ تصادم: دو عسکریت پسند ہلاک، سکیورٹی اہلکار زخمی - عسکریت پسند بھاگ نکلنے میں کامیاب رہے

سرینگر کے رنبیر گڑھ علاقے میں آج صبح سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع ہوا تھا۔ تصادم میں دو عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے جبکہ ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوا ہے۔

indian army
indian army
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 10:18 AM IST

Updated : Jul 25, 2020, 12:58 PM IST

جموں و کشمیر کے سرینگر کے باہری علاقے رنبیر گڑھ میں آج صبح سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع ہوا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ 'انکاؤنٹر کے دوران دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں اور ابھی سرچ آپریش جاری ہے'۔

سیکٹر کمانڈر کا بیان

پولیس نے بتایا 'شروعات میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوا ہے'۔

تازہ اپڈیٹس کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے رکھا ہے اور سرچ آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔

رنبیر گڑھ تصادم

پولیس کے بیان کے مطابق ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کا تعلق شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ سے ہے۔ ابھی ان کی شناخت جاری نہیں کی گئی ہے۔

Last Updated : Jul 25, 2020, 12:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.